ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں ٹھاکر دوار اسمبلی حلقے سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی نواب جان آج مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی حکومت جب اپنے اتحادیوں کو مطمئن نہیں کر پا رہی ہے، تو عوام کو کیا مطئن کرے گی۔
جب بی جے پی اپنی اتحادی جماعتوں کو مطمئن نہیں کر پا رہی ہے تو کاشتکاروں کو کیا مطمئن کرے گی، یہ حکومت کسانوں کے خلاف بل لاکر کسانوں کو مزدور بنانا چاہتی ہے۔