ETV Bharat / state

اقلیتی کمیشن میں طویل عرصے کے بعد چیئرمین منتخب - اردو نیوز لکھنؤ

اترپردیش اقلیتی کمیشن میں طویل عرصے سے چیئرمین کا عہدہ خالی تھا جس سے کئی کام متاثر ہو رہے تھے۔ اب یوپی اقلیتی کمیشن میں چیئرمین اشرف سیفی کو بنایا گیا ہے۔

ashraf saifi elected chairman of up minority commission
اقلیتی کمیشن میں لمبے عرصے کے بعد چیئرمین منتخب
author img

By

Published : Jun 26, 2021, 7:26 AM IST

اترپردیش کے کابینی وزیر برائے اقلیتی بہبود اوقاف، حج نند گوپال گپتا 'نندی' نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ یو پی اقلیتی کمیشن میں چیئرمین اشرف سیفی کو بنایا گیا ہے۔

معلوم رہے کہ اترپردیش اقلیتی کمیشن میں لمبے عرصے سے چیئرمین کا عہدہ خالی تھا، جس کی وجہ سے کمیشن کے بڑے کاموں پر اثر پڑ رہا تھا۔

uttar pradesh govt reconstitutes minority commission
اترپردیش اقلیتی کمیشن کے نئے چیئرمین اور اراکین کی لسٹ

ای ٹی وی بھارت نے اس ضمن میں لگاتار خبریں نشر کیں اور کابینی وزیر برائے اقلیتی بہبود اوقاف، حج نند گوپال گپتا 'نندی' سے بھی بات کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ جلد ہی کمیشن میں چیئرمین اور دوسرے ممبران کی فہرست جاری کی جائے گی۔

اتر پردیش اقلیتی کمیشن میں آگرہ کے اشرف سیفی کو چیئرمین بنایا گیا جبکہ وارانسی کے حیدر عباس، میرٹھ کے سریش جین، شاہ جہاں پور کے نویندو سنگھ، علی گڑھ کے سمان افروز خان، گورکھپور کے بخشش احمد وارثی، لکھنؤ کی رومانہ صدیقی اور اور لکھنو کی انیتا جین کو ممبر پہلے ہو نامزد کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

کرناٹک حج کمیٹی کے انتخابات میں بی جے پی کو کامیابی ملی

قابل ذکر ہے کہ کمیشن میں چیئرمین نہ ہونے کی وجہ سے کمیشن کے بڑے کاموں پر اثر پڑتا تھا، وہیں کمیشن کے ملازمین جو ریٹائر ہو گئے ہیں، ان کو پینشن نہیں ملتی۔ اس کے علاوہ چیئرمین نہ ہونے کی وجہ سے ممبران کوئی بڑا فیصلہ نہیں لے سکتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.