ETV Bharat / state

شب بیداری میں نمازوں کے اہتمام کی تلقین - ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کا اہتمام کیا گیا۔

شب بیداری کا اہتمام، نمازوں کے اہتمام کی تلقین
author img

By

Published : Oct 28, 2019, 5:23 PM IST

آزاد نگر امام بارگاہ میں شب بیداری کے سلسلے میں مقامی اور بیرونی شہر انجمنوں نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہوئے کربلا کے 72 شہدائے کربلا کو یاد کیا گیا۔

شب بیداری کی مجلس میں مولانا محمد عباس سرسیوی نے خطاب کیا۔

مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد عباس نے کہا کہ 'ہماری عزاداری کا مقصد تبھی پورا ہو سکتا ہیں جب ہم نمازوں کو قضا نہ کریں حضرت امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو زند رکھنے کے لیے کربلا میں اپنے 72 جانشینوں کے ساتھ شہادت دی، حضرت امام حسین نے کربلا میں شہید ہوتے وقت بھی اپنی نماز کو قضا نہیں کیا'۔

ویڈیو : شب بیداری کا اہتمام، نمازوں کے اہتمام کی تلقین

مزید پڑھیں : راجستھان: نشے کے تعلق سے بیداری کے لیے اجتماع

انھوں نے کہا کہ ' یہ شب بیداری سینہ زنی ماتم نوحہ خوانی اسی بات کی یاد دلاتا ہے کی ہم اپنی نمازوں اور فرائض سے پیچھے نہ ہٹیں، تبھی امام حسین علیہ السلام کا کربلا میں شہادت دینے کا مقصد پورا ہوگا۔

شب بیداری کا سلسلہ ساری رات جاری رہا۔

شب بیداری میں انجمن پرچہ میں عباس رامپور بک نالہ نوگاواں سادات کندرکی سرسی اور تمام انجمنیں نے شرکت کی۔

Intro:ساری رات شب داری کا سلسلہ رہا جاری مولانا نے نماز کی اہمیت کو بتاتے ہوئے کہا ہماری شب داری کا مقصد اسد نماز کو قائم رکھنا ہے

Body:ریاست اترپردیش کے مرادآباد ہر سال کی طرح اس سال بھی آذاد نگر امام بارگاہ میں ایک شب بیداری کا اہتمام کیا گیا اس شب بیداری میں مقامی اور بیرونی انجمنوں نے شرکت کر نوحہ خوانی اور سینہ زنی کرتے ہوئے کربلا کے کے بہتر شہدائے کربلا کو یاد کیا شب بیداری کی مجلس مولانا محمد عباس سر سی وی نے خطاب کیا

مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا ہماری عزاداری کا مقصد تبھی پورا ہو سکتا ہیں جب ہم نمازوں کو قضا نہ کریں حضرت امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو زند رکھنے کے لیے لیے ہیں کربلا میں اپنے بہتر جانشینوں کے ساتھ شہادت دی حضرت امام حسین نے کربلا میں شہید ہوتے وقت بھی اپنی نماز کو قضا نہیں کیا

یہ شب بیداری سینہ زنی ماتم نوحہ خوانی اسی بات کی یاد دلاتا ہے کی ہم اپنی نمازوں اور فرائض سے پیچھے نہ ہٹیں تبھی امام حسین علیہ السلام کا کربلا میں شہادت دینے کا مقصد پورا ہوگا شب بیداری کا سلسلہ ساری رات جاری رہا سلانہ ہونے والی شب بیداری میں انجمن پرچہ میں عباس رامپور بک نالہ نوگاواں سادات کندرکی سرسی اور تمام انجمنیں نے شرکت کی

Conclusion:ساری رات شب داری کا سلسلہ رہا جاری مولانا نے نماز کی اہمیت کو بتاتے ہوئے کہا ہماری شب داری کا مقصد اسد نماز کو قائم رکھنا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.