ETV Bharat / state

Army Chief Naravane Visits Noida: آرمی چیف نروانے نوئیڈا کے دورے پر

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 6:15 PM IST

آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے نے آج نوئیڈا کے سیکٹر 29 میں واقع شہید اسمارک کی 21ویں سالانہ تقریب میں شرکت کی اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش Army Chief pays tribute to martyrs in Noida کیا۔

آرمی چیف نروانے نوئیڈا کے دورے پر
آرمی چیف نروانے نوئیڈا کے دورے پر

نوئیڈا: آرمی چیف جنرل منوج مکند نروانے جمعرات کو نوئیڈا پہنچے Army Chief Naravane Visits Noida جہاں انہوں نے سیکٹر 29 میں واقع شہید اسمارک کی 21ویں سالانہ تقریب میں شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی کا خیرمقدم چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل جی ایل بخشی نے کیا۔

ویڈیو

اس دوران مہمانِ خصوصی نے سب سے پہلے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور شہیدوں کو خراج عقیدت پیش Army Chief pays tribute to martyrs in Noida کیا۔ اس کے بعد میجر جنرل آلوک کاکڑ (سی او ایس دہلی ریجن) بحریہ اور فضائیہ کی جانب سے اے وی ایم کے وی ایس نائر، وی ایس ایم، اے سی اے ایس (پی اے اینڈ سی) نے شہیدوں کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس کے بعد 38 شہیدوں کے اہل خانہ، سول اور فوجی معززین، آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران، ارون وہار اور جل وایو وہار اداروں کے سربراہان، دفاعی اہلکاروں، سابق فوجیوں، مقامی اسکولوں کے پرنسپل اور طلباء نے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر ٹرائی سروسز کے گارڈز اور بگلر موجود تھے۔ آرمی چیف نے سالانہ یادگاری نشان 2022 جاری کیا۔ اس کے ساتھ ہی مہمان خصوصی آرمی اور نیوی کے نمائندوں نے وزیٹر بک پر دستخط کیے اور 38 شہداء کے لواحقین سے بات چیت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.