ETV Bharat / state

UP Madarsa Board مدرسہ بورڈ کے اراکین اور ڈائریکٹر میں تکرار کی ویڈیو وائرل، جانیں پوری سچائی

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Sep 13, 2023, 3:04 PM IST

Updated : Sep 13, 2023, 5:36 PM IST

اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کی گزشتہ روز لکھنو کے اندرا بھون میں ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی جس کے تعلق سے اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور دعوی کیا جا رہا ہے کہ مدرسہ تعلیمی بورڈ کے اراکین اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹر جےریبھا سے تکرار کر رہے ہیں۔ Argument video between madrasa board members and director goes viral, know the whole truth

مدرسہ بورڈ کے اراکین اور ڈائریکٹر میں تکرار کی ویڈیو وائرل، جانیں پوری سچائی

لکھنو : اتر پردیش مدرسہ تعلیمی بورڈ کی گزشتہ روز لکھنو کے اندرا بھون میں ایک اہم میٹنگ ہوئی تھی جس کے تعلق سے اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور دعوی کیا جا رہا ہے کہ مدرسہ تعلیمی بورڈ کے اراکین اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹر جےریبھا سے تکرار کر رہے ہیں۔ ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے مدرسہ بورڈ کے رکن قمر علی نے کہا کہ یہ ویڈیو کسی سازش کے تحت بنا کر وائرل کی گئی ہے اس میں مدرسہ بورڈ کے جو چار اراکین ہیں ان کو اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹر جے ریہبھا میڈم قانون سمجھا رہی ہیں اور تکرار کی کوئی بات نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ بورڈ کے ممبران غیر تسلیم شدہ مدارس کے حوالے سے بات چیت کر رہے تھے کہ ان کو مدرسہ بورڈ سے منسلک کیا جائے اور منظوری دی جائے اس حوالے سے محکمہ اقلیتی محکمہ کے ڈائریکٹر جے ریبھا نے کہا کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی حکم نامہ جاری نہیں ہوا ہے اس حوالے سے گائیڈ لائن جاری ہوگی اس کے بعد بات چیت ہو سکتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ مدرسہ تعلیمی بورڈ کے ذریعے بی ایڈ ، ایم ایڈ اور پی ایچ ڈی کرانے کی بات فضول ہے مدرسہ بورڈ کامل اور فاضل کی جو ڈگریاں دیتا ہے ان ڈگریوں کی ابھی تک کسی بھی یونیورسٹی سے الحاق نہیں ہے اور نہ ہی جیو ہے ایسے میں یہ ڈگریاں نہ ہی بی اے کے مساوی ہیں اور نہ ہی ایم اے کے مساوی ہیں لہذا مدرسہ بورڈ کو سب سے پہلے ان ڈگریوں پر غور و فکر کر کے یونیورسٹی سے الحاق کرنا چاہیے اسی کے بعد پی ایس ڈی بی ایڈ اور ایم ایڈ کی بات کی جا سکتی ہے۔

وہیں مدرسہ بورڈ کے رکن عمران نے کہا کہ اس ویڈیو کی کوئی صداقت نہیں ہے جو دعوی کیا جا رہا ہے ویڈیو میں یہ بات کہی جا رہی تھی کہ مدرسہ بورڈ کے ممبران سے ڈائریکٹر میڈم مخاطب تھی اور وہ قانون بتا رہی تھی اس کے علاوہ تکرار جیسی کوئی بات ہے وہی مدرسہ بورڈ کے رکن اسد نے بتایا کہ میٹنگ میں مدارس کو منسلک کرنے کی بات جاری تھی غازی اباد میں ایک مدرسہ جو بورڈ سے منسلک نہیں ہے اس پر وہاں کے پرائمری ایجوکیشن افسر نے ایک لاکھ کا جرمانہ عائد کر دیا ہے اس پر میڈیم سے کہا گیا کہ یہ اقلیتی محکمہ کا معاملہ لہذا اپ تحریری طور پر وہاں کے ڈیم کو اگاہ کریں جس کے بعد میڈم کا ہم سبھی کو قانون کے بارے میں بتارہیں تھیں تکرار جیسی کو بات نہیں تھی۔ ساتھ ہی ان سے غیر تسلیم شدہ مدارس کو تسلیم کرنے کی بھی بات ہوئی جس بعد انہوں نے کہا کہ ابھی تک کوئی نامہ جاری نہیں ہوا ہے سب سے پہلے حکومت گائیڈ لائن جاری کرے گی اس کے بعد پورٹل بنانا پڑے گا اور اس کے بعد ہی مدارس سے درخواست کے لیے کہا جائے گا لیکن ابتدائی کاروائی کے لیے حکومت کو بھیج دیا گیا ہے اور امید ہے کہ جلد ہی کوئی نتیجہ سامنے ائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: IT raids Azam Khan's house سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے

انہوں نے مزید کہا کہ مدارس کے کئی اساتذہ کے تنخواہ کاٹنے کی بات سامنے ائی ہے اور یہ بھی بات سامنے ائی ہے کہ جو لوگ عمرہ حج پر گئے تھے ان کی تنخواہ کاٹی گئی ہے اور ان کا انکریمنٹ بھی نہیں لگایا گیا ہے لہذا اس تعلق سے بات چیت ہوئی اور رجسٹرار پرنکا اوستھی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ قانونی کاروائی کی جائے گی اور قانون کے مطابق جو بھی سہولیات دستیاب ہوں گے وہ مہیا کی جائے گی.

Last Updated : Sep 13, 2023, 5:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.