ETV Bharat / state

میرٹھ: کاروباریوں کو نئی گائیڈ لائن سے پریشانی - meerut latest news

میرٹھ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق بازاروں میں روسٹر کے حساب سے (طاق و جفت فارمولہ کے تحت) ایک دن دائیں جانب تو دوسرے دن بائیں جانب کی دکان کھولے جانے کا فرمان جاری کیا گیا ہے۔

میرٹھ: کاروباریوں کا بازار کھولنے کو لےکر ضلع انتظامیہ سے اپیل

author img

By

Published : Jul 14, 2020, 7:36 AM IST

ملک میں كورونا انفیکشن کے بڑھتے کیسز کے ساتھ ہی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی اس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسی کے پیش نظر میرٹھ ضلع مجسٹریٹ کی جانب سے ہفتہ میں روسٹر کے مطابق بازاروں كو دو حصوں میں کھولنے کے فرمان سے كاروباریوں میں ناراضگی ہے۔

کاروباریوں کا ماننا ہے کہ 'بازار كو ان پانچ دنوں کے درمیان دونوں جانب واقع دکانوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے نہ کہ روسٹر کے مطابق اس پر عمل کرایا جائے۔ ساتھ ہی کاروباریوں نے بازار کھولنے کے وقت میں بھی اضافے کی مانگ کی ہے'۔

میرٹھ: کاروباریوں کا بازار کھولنے کو لےکر ضلع انتظامیہ سے اپیل

یہ بھی پڑھیں: میرٹھ: لاک ڈاؤن میں عوام کا بھرپور تعاؤن

واضح رہے کہ اتر پردیش حکومت کے ہفتہ میں پانچ دن بازار کھولے جانے کے احکامات کے بعد میرٹھ میں ضلع انتظامیہ کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے مطابق بازاروں كو روسٹر کے حساب سے (ایک دن دائیں طرف کی دکانیں اور دوسرے دن بائیں طرف کی دکانیں) کھولے جانے کا فرمان جاری کر دیا گیا ہے۔ جس سے كاروباریوں میں ناراضگی دیکھی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.