ETV Bharat / state

مرادآباد: عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل - عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے اتراکھنڈ اور مرادآباد کے بیچ واقع سرحد پر جا کر عوام سے بات کی اور کورونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے بچنے کے لیے عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل بھی کی۔

appeal to people living in homes due to coronavirus
عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل
author img

By

Published : Mar 24, 2020, 5:42 PM IST

کورونا وائرس کے برھتے اثرات اور معاملات کو دیکھتے ہوئے متعدد ریاستوں میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ اتراکھنڈ میں 31 مارچ تک لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ اترپردیش کے سبھی اضلاع میں 27 مارچ تک کا اعلان ہے۔

عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

اس اعلان کے باوجود بھی عوام گھر سے نکل رہے ہیں اور انتظامیہ کو سختی برتنی پڑ رہی ہے تاکہ کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔

appeal to people living in homes due to coronavirus
عوام سے گھروں میں رہنے کی اپیل

ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے اتراکھنڈ کے صحافی عارف خان سے بات کی اور انہوں نے بتایا کہ ریاست اتراکھنڈ میں 31 مارچ تک پوری طرح سے جنتا کرفیو لگایا گیا ہے۔ کورونا سے نجات پانے کے لیے حکومت ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور عوام سے بار بار اپیل کر رہی ہے کہ اپنے ہاتھوں کو دھوئیں اور جب بہت ہی زیادہ ضرورت ہو تبھی گھر سے باہر نکلیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.