ETV Bharat / state

امروہہ میں نشہ مخالف ریلی - جمعیت یوتھ کلب کی سرپرستی میں نشہ چھوڑو مہم

امروہہ میں جمعیت یوتھ کلب کی سرپرستی میں نشہ چھوڑو مہم کے تحت ریلی نکال کر لوگوں کو بیدار کیا گیا۔

امروہہ میں نشہ مخالف ریلی
امروہہ میں نشہ مخالف ریلی
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 11:56 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے قصبہ نگوا سادات میں جمعیت یوتھ کلب کی سرپرستی میں نشہ چھوڑو مہم کے تحت ایک ریلی نکالی گئی۔ اس ریلی میں طلبہ نے لوگوں سے نشہ چھوڑنے کی اپیل کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔

امروہہ میں نشہ مخالف ریلی

مفتی عبدالرحمٰن نے ریلی کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس دوران تھانہ انچارج اجے کمار بھی موجود تھے۔

یہ ریلی مدرسہ انصارالعلوم سے ہوتے ہوئے مدرسہ عبدالشکور پر اختتام کو پہنچا۔

اس دوران طلبا وطالبات نے ہاتھوں میں نشہ مخالف بینر وپوسٹر لے رکھا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.