ETV Bharat / state

منشیات مخالف مہم چلانے کا حکم

ریاست اتر پردیش کے گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا کہ اسکولز میں زیر تعلیم بچے ملک کا مستقبل ہیں اسی لیے انہیں نشہ کی لت سے پاک رکھنا انتہائی ضروری ہے۔

منشیات مخلاف مہم چلانے کا حکم
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 11:38 PM IST

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کو معاشرے کا مستقبل سمجھا جاتا ہے اور اگر یہ مستقبل نشے کی لت میں مبتلا ہوجائے تو ممکن نہیں کہ معاشرہ ترقی کرے اور ملک و قوم کے لیے کوئی کارنامہ سرانجام دیں، لہذا تمام تعلیمی اداروں میں بچوں کو اس لت سے بچانے کے مقصد کے تحت متعلقہ محکمہ کے افسران کی جانب سے بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کی جائے۔

منشیات مخلاف مہم چلانے کا حکم
منشیات مخلاف مہم چلانے کا حکم

ضلع مجسٹریٹ نے کیمپ آفس نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ضلع سطحی کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ کے افسران کو ہدایات دیں۔
انہوں نے کہا کہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلبا و طالبات کو نشہ جیسی بری لت سے بچانے کے لیے بیداری مہم کی سخت ضرورت ہے لہذا تمام متعلقہ افسران کے ذریعے ضلع کے تعلیمی اداروں میں وسیع پیمانے پر بیداری مہم چلائی جائے تا کہ اسکولی بچوں کو لت سے بچایا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم غور کریں تو ملک میں منشیات کا استعمال کافی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور نا صرف نوجوان بلکہ لڑکیاں اور ادھیڑ عمر کے افراد کی بڑی تعداد نشے کی لت میں مبتلا ہے۔

Intro:Anti smokingBody:منشیات کےبڑھتے رجحان تشویشناک،بیداری مہم چلانے کا حکم
نوئڈا :
اتر پردیش کے گوتم بدھ نگرکے ضلع مجسٹریٹ بی این سنگھ نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچے ملک کا مستقبل ہیں۔کیونکہ نوجوان نسل کو ایک معاشرے کا مستقبل سمجھا جاتا ہے اور اگر یہ مستقبل نشے کی لت میں مبتلا ہوجائے تو ممکن نہیں کہ وہ معاشرہ ترقی کریں اور ملک و قوم کےلئے کوئی کارنامہ سرانجام دیں۔ لہذا تمام تعلیمی اداروں میں اسکولی بچوں کو اس لت سے بچانے کے مقصد کےتحت متعلق محکمہ جاتی افسران کی طرف سے بڑے پیمانے پر بیداری مہم شروع کئے جائیں۔ ضلع مجسٹریٹ نے کیمپ آفس نوئیڈا کے آڈیٹوریم میں ضلع سطحی کمیٹی کے اجلاس میں صدارت کرتے ہوئے متعلقہ محکمہ جاتی افسران کو ضروری ہدایات فراہم کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے طلباو طالبات کو اس لت سے بچانے میں تماكو کنٹرول مہم کا اہم کردار ہے۔ لہذا تمام متعلقہ افسران کے ذریعے ضلع کے تعلیمی اداروں میں وسیع پیمانے پر بیداری مہم چلائی جائے تاکہ اسکولی بچوں کو لت سے بچایا جا سکے۔ اگر ہم غور کریں تو ملک میں نشے کے استعمال کا رجحان کافی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے اور صرف نوجوان ہی نہیں بلکہ لڑکیاں اور مختلف عمر کے دیگر افراد بھی کافی تعداد میں نشے کی لت میں مبتلا ہیں، ذہنی کیفیت اور رویئے کو بدلنے والے مواد کے استعمال کی اصل وجہ اس کے نقصانات سے لاعلمی ہے۔ دوسری جانب بے روزگاری اور روز بہ روز بڑھتی مہنگائی کے باعث بھی انسان اس راستے پر چل پڑتے ہیں جس کی منزل تباہی اور بربادی کے سوا کچھ بھی نہیں۔اس سلسلے میں ضلع مجسٹریٹ نے جھگی جھونپڑیوں میں بیداری مہم چلانے کی ہدایات دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ محکمہ جاتی افسران ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کے آس پاس تمباکو کے فروخت پر مکمل طور پر پابندی لگائیں اور اگر کوئی بھی شخص تعلیمی اداروں کے گرد تمباکو کی فروخت کرتے ہو اپایاجائے تو ان کے خلاف تماكو ایکٹ کے تحت جرمانہ وغیرہ کارروائی کی جائے۔Conclusion:Action against manshiyat
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.