ETV Bharat / state

Anti Corruption Unit کنسولیڈیشن آفس کے کلرک رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

author img

By

Published : Dec 15, 2022, 12:56 PM IST

مرادآباد ضلع کے سیول لائنز تھانے علاقے میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے وقف کی زمین کے معاملے میں رشوت کی مانگ کرنے والے کنسولیڈیشن آفس کے کلرک کو گرفتار کرلیا۔ Anti Corruption Unit

کنسولیڈیشن آفس کے کلرک رشوت خوری کے الزام میں گرفتار

مرادآباد: بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت اترپردیش کو بدعنوانی سے پاک کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ اس کا نتیجہ بھی سامنے آنے لگا ہے۔ اس کے باوجود مرادآباد ضلع کے بیشتر سرکاری دفاتر میں سہولیات فراہم کرنے کے نام پر عام لوگوں سے زبردستی رشوت لینے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے اترپردیش کی حکومت کی بدعنوانی کے خلاف مہم کمزور پڑ سکتی ہے۔ Anti Corruption Unit Arrest Clerk Of Consolidation Office In Bribe Case

اسی درمیان مرادآباد ضلع کے سیول لائنز تھانے علاقے میں اینٹی کرپشن کی ٹیم نے وقف کی گئی زمین کے نام پر رشوت کی مانگ کرنے والے کنسولیڈیشن آفس کے کلرک کو گرفتار کرلیا۔ مرمود نام کے ایک شخص نے سول لائنز تھانے میں کنسولیڈیشن دفتر کے کلارک کے خلاف رشوت کامنگنے کی شکایت درج کرائی تھی۔

مزید پڑھیں:Complaint Lodge Against MLA Relatives رکن اسمبلی کے دو بیٹوں اور بہو کے خلاف دھوکہ دہی کا الزام

اینٹی کرپشن یونٹ کی ٹیم نے شکایت کنندہ کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے کلارک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن یونٹ کے انچارج وجے کمار نے بتایا کہ یشونت سنگھ کو سول لائنز تھانے لایا گیا ہے اور رپورٹ درج کر لی گئی ہے۔ بعد ازاں ملزم کو جیل بھیج دیا گیا۔Anti Corruption Unit Arrest Clerk Of Consolidation Office In Bribe Case

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.