ETV Bharat / state

بریلی میں مولانا توقیر رضا خاں کا دھرنا

آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل( اے آئی آئی ایم سی) کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد آدھی رات کے وقت ہجوم نے شہر کے مولانا آزاد انٹر کالج کے میدان میں دھرنا شروع کر دیا۔

Anti-CAA protesters arrested in Bareilly
بریلی میں سی اے اے مخالف مظاہرین کی گرفتاری
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 1:55 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی کے اسلامیہ انٹر کالج سے دھرنا ختم ہونے کے بعد نئے مقام پر دھرنا دیئے جانے کے اطلاع پر ضلع انتظامیہ اور پولیس افسران موقع پر پہنچ گئے اور دھرنا ختم کرنے کی گزارش کی۔

Anti-CAA protesters arrested in Bareilly
بریلی میں سی اے اے مخالف مظاہرین کی گرفتاری

لوگوں نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اطلاع ملی ہے کہ پولس نے رات تقریباً تین بجے دھرنا کے مقام سے تقریباً 70 کو حراست میں لے لیا ہے۔

اے آئ آئ ایم سی کے قومی صرر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں شروع کیا گیا غیر معیادی دھرنا بغیر کسی خاص وجہ اور اطلاع کے تیسرے دن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

اس کے برعکس شہر کے نوجوانوں نے بغیر کسی قائد کے شہر کے مولانا آزاد انٹر کالج کے میدان میں دھرنا دے دیا۔

اس کی اطلاع پر ضلع انتظامیہ اور پولس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے اور دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی۔

تاہم مقامی افراد بڑی تعداد میں شہر کے مختلف علاقوں سے جمع ہجوم نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔

پولس اور انتظامیہ نے ظاہرہ طور پر معمولی نرمی دکھاتے ہوئے دھرنا جاری رہنے دیا۔
ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق اِس معاملے میں پولس کے اعلیٰ افسران کچھ بھی کہنے سے انکار کر رہے ہیں۔

Intro:up_bar_1_protesters under custody_avb_7204399

آل انڈیا اتّحاد ملّت کونسل اے آئ آئ ایم سی کے قومی صدر مولانا توقیر رضا خاں کے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد آدھی رات کے وقت ہجوم نے شہر کے مولانا آزاد انٹر کالج کے میدان میں دھرنا شروع کر دیا۔ اسلامیہ انٹر کالج سے دھرنا ختم ہونے کے بعد نئے مقام پر دھرنا دیئے جانے کے اطلاع پر ضلع انتظامیہ اور پولس افسران موقع پر پہنچ گئے اور دھرنا ختم کرنے کی گزارش کی۔ لوگوں نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ اب ذرائع کے مطابق اطلاع ملی ہے کہ پولس نے رات تقریباً تین بجے دھرنا سائٹ سے ۶۰ سے ۷۰ لوگوں کو ہراست میں لے لیا ہے۔
Body:
اے آئ آئ ایم سی کے قومی صرر مولانا توقیر رضا خاں کی قیادت میں ایف آر اسلامیہ انٹر کالج کے میدان میں شروع کیا گیا بے میادی دھرنا بغیر کسی خاص وجہ اور اطلاع کے تیسرے دن ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ تو اسکے برعکس شہر کے نوجوانوں نے بغیر کسی قائد کے شہر کے مولانا آزاد انٹر کالج کے میدان میں دھرنا دے دیا۔ اسکی اطلاع پر ضلع انتظامیہ اور پولس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے اور دھرنا ختم کرنے کی اپیل کی۔ لیکن نوجواںوں اور شہر کے مختلف علاقوں سے جمع ہجوم نے دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ پولس اور انتظامیہ نے ظاہرہ طور پر معمولی نرمی دکھاتے ہوئے دھرنا جاری رہنے دیا۔ اب ذرائع کے مطابق اطلاع ملی ہے کہ پولس نے رات میں تقریباٍ تین بجے ۶۰ سے ۷۰ لوگوں کو ہراست میں لے لیا اور اُنہیں شہر کے مختلف تھانوں میں بند کر دیا ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ اس معاملے میں پولس کے اعلیٰ افسران کچھ بھی کہنے سے انکار کر رہے ہیں۔
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.