ETV Bharat / state

URS Mubarak بزرگان دین کی خدمات ناقابل فراموش - ریاست اترپردیش کے کانپور کے بیکن گنج علاقے

کانپور کے بیکن گنج علاقے میں مشہور و معروف بزرگ سید غلام رسول المعروف رسول نما حضرت دادا میاں کا عرس کے انعقاد کے موقع پر محفل شمع کا انعقاد کیا گیا۔

کانپور میں حضرت دادا میاں کے عرس کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 18, 2023, 11:30 AM IST

کانپور میں حضرت دادا میاں کے عرس کا انعقاد

کانپور: ریاست اترپردیش کے کانپور کے بیکن گنج علاقے میں مشہور بزرگ سید غلام رسول المعروف رسول نما حضرت دادا میاں کا عرس کے انعقاد کے موقع پر محفل شمع کا انعقاد کیا گیا جس میں کانپور اور اطراف کے تمام شعراء کرام نے شرکت کر نعتیہ کلام پڑھ کر محفل کو روشن کیا۔ کانپور اور اس کے اطراف کے علاقوں میں رہنے والے عقیدت مندوں نے عرس مبارک میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔اس کےموقع پر مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کیا گیا۔

حضرت سید غلام رسول المعروف رسول نما حضرت دادا میاں کا 157 عرس مبارک کانپور کے بیکن گنج میں چل رہا ہے۔ اس موقع پر عرس میں ایک محفل شمع کا انعقاد کیا گیا، اس محفل شمع میں کانپور اور اس کے اعتراف کے تمام شعرائے کرام نے شرکت کی ۔ جنہوں نے نعت و حمد کے کلام پیش کیے اور محفل کو منور کیا۔

یہ بھی پڑھیں:Programme on Urdu اردو کے فروغ کے گمنام ذرائع ابلاغ پر سمینار و ایوارڈ تقریب

علمائے کرام نے کہاکہ حضرت سید غلام رسول المعروف رسول نما حضرت دادا میاں نے کانپور میں آکر نہ صرف اسلام پھیلایا بلکہ کانپور میں آپ نے جنگ آزادی کے بڑے رہنماؤں کے مشیر کار اور مددگار بھی رہے ہیں، جس میں نانا راؤ پیشوا جیسے قدآور مجاہد آزادی بھی آپ کے پاس اکثر آکر بیٹھا کرتے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.