ETV Bharat / state

Madrasa Taj Al-Banat :مدرسہ تاج البنات کے زیراہتمام سالانہ جلسہ کا انقعاد

مدرسہ تاج البنات کے مینیجر فصیح الرحمن بیگ نے سالانہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے ہی انسان کے اندر نکھار اور سنجیدگی آتی ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم تعلیم سے دور رہ کر ترقی کے مناز ل طے نہیں کرسکتی۔ Prizes Were Awarded to the Students of Madrasa Taiz-ul-Banat

سالانہ جلسہ کا انقعاد
سالانہ جلسہ کا انقعاد
author img

By

Published : Jun 16, 2022, 10:22 AM IST

ریاست اتر پردیش کے شہر مرادآباد میں واقع مدرسہ تاج البنات کے سالانہ جلسہ کا انعقاد عمل میں آیا،اس جلسہ کا اہتمام مذکورہ علاقہ میں واقع شادی خانہ کے وسیع و عریض احطہ میں ہوا،اس سالانہ جلسہ کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے کیا گیا،تلاوت قرآن کے بعد بارگاہ رسالت مآب ﷺ نعت کے گلدستہ پیش کئے گئے،پروگرام کے اختتام پر طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کی گئی،اور انہیں انعامات و اکرامات سے نوازاگیا۔ Prizes Were Awarded to the Students of Madrasa Taiz-ul-Banat

سالانہ جلسہ کا انقعاد

پروگرام کے آخر میں علاقہ کے سرکردہ افراد اور مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے افراد کی بھی عزت افزائی کی گئی۔

مزید پڑھیں:Jamia Qasmia Madrasa Darul Uloom Zakaria: مدرسہ جامعہ قاسمیہ دارلعلوم زکریا میں شعبہ عربی اور افتاح کا آغاز

مدرسہ کے مینیجر فصیح الرحمن بیگ نے سالانہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم سے ہی انسان کے اندر نکھار اور سنجیدگی آتی ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی قوم تعلیم سے دور رہ کر ترقی کے مناز ل طے نہیں کرسکتی۔تعلیم کے تئیں لوگوں کو اپنی سوچ بدلنی ہوگی، مدرسہ کے بچوں نے بھی کئی محکموں میں اعلیٰ مقام حاصل کیے ہیں اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.