ETV Bharat / state

مرادآباد عیدگاہ گولی سانحہ کی سالانہ برسی پر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

انڈین یونین مسلم لیگ کے کارکنان نے مرادآباد عید گاہ گولی سانحہ کی برسی کے موقع پر آج صدر جمہوریہ کے نام ڈسٹرک مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا، جس میں معاملے کی سی بی آئی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا گیا۔

author img

By

Published : Aug 14, 2021, 2:16 PM IST

مرادآباد عیدگاہ گولی سانحہ کی سالانہ برسی پر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم
مرادآباد عیدگاہ گولی سانحہ کی سالانہ برسی پر صدر جمہوریہ کے نام میمورنڈم

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں انڈین یونین مسلم لیگ کے کارکنان نے مرادآباد عید گاہ گولی سانحہ کی برسی کے موقع پر صدر جمہوریہ کے نام ڈسٹرک مجسٹریٹ کو ایک میمورنڈم سونپا۔

انڈین یونین مسلم لیگ کے کارکنان نے میمورنڈم کے ذریعے گولی سانحہ میں مارے گئے لوگوں کے ورثا کو سرکاری نوکری اور معاملے کی سی بی آئی جانچ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ویڈیو

اس سلسلے میں انڈین یونین مسلم لیگ کے نیشنل جنرل جوائنٹ سیکریٹری کوثر حیات نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 13اگست سال 1980 کو مرادآباد عید گاہ گولی سانحہ میں سینکڑوں لوگوں کو عیدگاہ میں عید کی نماز ادا کرتے ہوئے شہید کر دیا گیا تھا، لیکن آج اس گولی سانحہ کو 38 سال گزر چکے ہیں، لیکن آج تک انصاف نہیں ملا۔

مزید پڑھیں:

جونپور: داروغہ پر گھر میں گھس کر تعزیہ توڑنے کا الزام، لوگوں کا شدید احتجاج

انڈین یونین مسلم لیگ نے میمورنڈم کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عید گاہ گولی سانحہ کے ملزمین پر مقدمہ قائم کرکے کارروائی کی جائے، اور شہید ہوئے لوگوں کے وارثان کو معاوضہ اور سرکاری نوکری دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.