ETV Bharat / state

مرادآباد: جشن وارث پاک کے انعقاد کا اعلان

author img

By

Published : Nov 13, 2019, 8:26 AM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہر برس کی طرح اس برس بھی حضرت شاہ بلاک رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو جشن وارث پاک کا انعقاد ہوگا۔

جشن وارث پاک کے انعقاد کا اعلان

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں بعد نماز عشاء بروز جمعرات کو جشن وارث پاک پروگرام کا انعقاد ہوگا۔
ہر برس کی طرح اس برس بھی حضرت شاہ بلاک رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو جشن وارث پاک کا انعقاد ہوگا۔

جشن وارث پاک کے انعقاد کا اعلان
اس پروگرام کو حضرت سید فراز وارثی بھاگلپور خطاب فرمائیں گے۔

متازع زمین کے نزدیک یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا

اس پروگرام میں دیوہ شریف سے محمود وارثی صاحب تشریف لا رہے ہیں اور ممبئی سے مشہور معروف قوال علی وارث و ان کے ہمنوا اپنا کلام پیش کریں گے۔
14 نومبر بروز جمعرات کو ہونے والے جشن وارث پاک کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ اس کی اطلاع کشش وارثی نے دی۔

مرادآباد: یوم اردو پروگرام کا انعقاد

Intro: 14 نومبر بروز جمعرات کو جشنے وارث پاک کی تیاریاں چل رہی ہیں

Body:ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت شاہ بلاک کی رحمۃ اللہ علیہ کے آنگن میں 14 نومبر کو شان و شوکت کے ساتھ جشن واری سے پاک منعقد ہونے جا رہا ہے بعد نماز عشاء بروز جمعرات کو جشنے وارث پاک پروگرام شروع ہو جائے گا اس پروگرام کو حضرت سید فراز وارثی بھاگلپور خطاب فرمائیں گے اس پروگرام میں دیوہ شریف سے محمود وارثی صاحب تشریف لا رہے ہیں اور ممبئی سے مشہور معروف قوال علی وارث وا ان کے ہمنوا اپنا کلام پیش کریں گے 14 نومبر بروز جمعرات کو جشنے وارث پاک کی تیاریاں چل رہی ہیں بائٹ-1- کشش وارثی

Conclusion: 14 نومبر بروز جمعرات کو جشنے وارث پاک کی تیاریاں چل رہی ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.