ETV Bharat / state

نوئیڈا میں تعینات انکور اگروال چندولی کے ایس ایس پی بنائے گئے

انکور اگروال کی اہلیہ بھی آئی پی ایس افسر ہیں۔ جن کا نام ورندا شکلا ہے۔ آئی پی ایس ورندا شکلا گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں ویمن اینڈ چائلڈ سیکورٹی کی ڈی سی پی ہیں۔

author img

By

Published : Oct 24, 2021, 4:55 PM IST

نوئیڈا میں تعینات انکور اگروال چندولی کے ایس ایس پی بنائے گئے
نوئیڈا میں تعینات انکور اگروال چندولی کے ایس ایس پی بنائے گئے

ہفتہ کی شام اتر پردیش حکومت نے آئی پی ایس افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے کئے ہیں۔ اتر پردیش کے 14 آئی پی ایس افسران کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کردیا گیا ہے۔ جس میں سینٹرل نوئیڈا کے ایڈیشنل ڈی سی پی انکور اگروال آئی پی ایس کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے۔ انکور اگروال چندولی کے کپتان بن گئے ہیں۔

نوئیڈا میں تعینات آئی پی ایس ورندا شکلا
نوئیڈا میں تعینات آئی پی ایس ورندا شکلا
انکور اگروال 2016 بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ وہ سینٹرل نوئیڈا میں ایڈیشنل ڈی سی پی کے طور پر تعینات ہیں۔ ہفتہ کی دیر شام اتر پردیش حکومت نے انہیں چندولی کے نئے ایس ایس پی کے طور پر تبادلہ کر دیا۔ انکور اگروال آئی پی ایس اصل میں ہریانہ امبالہ سے ہیں۔ وہ 24 دسمبر 1988 کو پیدا ہوئے۔

انکور اگروال کی اہلیہ بھی آئی پی ایس افسر ہیں۔ جن کا نام ورندا شکلا ہے۔ آئی پی ایس ورندا شکلا گوتم بدھ نگر نوئیڈا میں ویمن اینڈ چائلڈ سیکورٹی کی ڈی سی پی ہیں۔ واضح رہے کہ گوتم بدھ نگر میں پولیس کمشنریٹ بننے کے بعد دونوں گوتم بدھ نگر میں ایک ساتھ تعینات تھے لیکن اب انکور اگروال کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.