ETV Bharat / state

جونپور: تبیلہ میں آتشزدگی، 16 مویشی ہلاک

اترپردیش کے ضلع جونپور کے جلال پور علاقہ میں ایک مویشی تبیلے میں آگ لگ گئی۔ اس آتشزدگی میں 16 مویشی ہلاک جبکہ 18 مویشی جھلس گئے۔

author img

By

Published : Feb 4, 2020, 8:14 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:40 AM IST

تبیلہ میں آتشزدگی، 16 مویشی ہلاک
تبیلہ میں آتشزدگی، 16 مویشی ہلاک

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جلال پور علاقہ کے نہورا (دلپٹی) گاؤں باشندہ کامتا پرساد یادو کا سئی ندی پل کے نزدیک ذاتی تبیلہ ہے۔ جس میں گائے بھینس ملا کر تقریبا 150 مویشی تھے۔ اچانک تبیلہ کے چھپر میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بھیانک شکل اختیار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ آتشزدگی کے بعد کامتا پرساد نے شور مچایا تو آس پاس کے گھروں میں سو رہے ان کے بیٹے دلیپ کمار اور کملیش کمار یادو اٹھ کر آئے اور مویشیوں کو کھول کر باہر نکالنے لگے۔ آگ کی لہریں اتنی تیز تھیں کہ اس کی زد میں آکر 16 مویشیوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 مویشی جھلس گئیں۔

اطلاع ملنے پر ڈائل 112 پولیس کے علاوہ مقامی افراد موقع پر پہنچے۔ آتشزدگی کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Feb 4 2020 6:12PM

مویشی تبیلے میں لگی آگ،16 مویشی ہلاک

جونپور:04 فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع جونپور کے جلالپور علاقے میں منگل کی صبح ایک تبیلے میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں 16 مویشی زندہ جل گئی جبکہ 18 بری طرح سے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ جلالپور علاقے کے نہورا(دلپٹی)گاؤں باشندہ کامتا پرساد یادو کا سئی ندی پل کے نزدیک ذاتی تبیلہ ہے۔ جس میں گائے بھینس ملا کر تقریبا 150 مویشی تھے۔ آج علی الصبح دو بجے اچانک تبیلے کے چھپر میں آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بھیانک شکل اختیار کرلیا ۔

انہوں نے بتایا کہ آگ لگنے کے بعد کامتا پرساد نے شور مچایا تو آس پاس کے چھپر میں سو رہے ان کے بیٹے دلیپ کمار اور کملیش کمار یادو اٹھر کر آئے اورمویشیوں کو کھول کر باہر نکالنے لگے۔ آگ کی لہریں اتنی تیز تھیں کہ اس کی زد میں آکر16 مویشیوں کی موت ہوگئی جبکہ 18 مویشی جھلس گئے۔اطلاع ملنے پر ڈائل 112 پولیس کے علاوہ مقامی افراد موقع پرپہنچے۔آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.