ETV Bharat / state

مرادآباد میں آنگن واڑی ورکرز کا احتجاج

اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں آنگن واڑی کرمچاری یونین نے اپنے مطالبات کو لیکر گاندھی پارک میں احتجاج کیا۔ آنگن واڑی ورکرز نے ڈی ایم کے معرفت سے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا۔

anganwadi karamchari union protest in moradabad
آنگن واڑی ورکرز نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کیا
author img

By

Published : Mar 23, 2021, 12:41 PM IST

اس دوران آنگن واڑی ورکرز نے کہا کہ جن آنگن واڑی ورکرز کو 60 سال کی عمر میں ریٹائرڈ کیا جا رہا ہے اور ریٹائرڈ ہونے کے بعد ان کی کوئی پنشن بھی نہیں ہیں۔ ایسے میں ان کی زندگی کس طرح سے گزرے گی حکومت کو یہ سوچنا چاہیے۔

دیکھیں ویڈیو

اترپردیس آنگن واڑی کرمچاری یونین کی سیکرٹری چمن آرا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں کورونا کے دوران آنگن واڑی ورکرز نے خوب محنت اور لگن سے کام کیا اور اب تقریباً آنگن واڑی خواتین ورکرز کو ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔

جہاں ایک طرف صرف ریاستی اور مرکزی حکومت وقت خواتین کو عزت دینے اور ان کے لئے تمام منصوبے بنانے کے وعدے کر رہی ہے، لیکن اگر ان وعدوں کو زمینی سطح پر دیکھا جائے تو یہ وعدے صاف طور پر کھوکھلے ثابت ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

اترپردیش: درجہ ایک سے آٹھ تک کے اسکول 31 مارچ تک بند

انہوں نے کہا کہ انہیں دو مہینے کی تنخواہ بھی نہیں دی گئی ہے اور حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ آنگن باڑی ملازمین کو نکالنے سے پہلے حکومت نے کوئی نوٹس بھی جاری نہیں کیا حکومت ہمیں ملازم سمجھنا تو بہت دور کی بات ہے مزدور بھی ماننے کو تیار نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.