ETV Bharat / state

خواتین سیلف ہیلپ گروپز کی ٹریننگ مکمل - بارہ بنکی میں سیلف ہیلپ گروپز

بارہ بنکی میں دیہی علاقوں میں آندھراپردیش کی ٹیم کی جانب سے دی جانب دی جانے والی ٹریننگ مکمل ہوگئی ہے۔

سیلف ہیلپ گروپز کے ذریعہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ریاستی حکومت سے ایم او یو قائم کیا ہے، کیوں کہ آندھراپردیش میں سیلف ہیلپ گروپز کا ماڈل ایک مثال کے طور پر کام کررہا ہے

author img

By

Published : Mar 17, 2020, 4:47 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر بارہ بنکی میں ریاستی آمدنی مشن کی جانب سے دیہی علاقوں میں آندھراپردیش کی ٹیم کی جانب سے کرائی جانے والی ٹریننگ آج مکمل ہوگئی ہے۔

خواتین سیلف ہیلپ گروپز کی ٹریننگ مکمل

واضح رہے کہ اس ٹریننگ کے ذریعہ آندھراپردیش سے آئی ٹیم ضلع میں 18 ولیج آرگنائزیشن اور 12 کلسٹر لیول فیڈریشن تشکیل کرانے میں کامیاب رہی ہیں۔

خیال رہے کہ دیہی علاقوں میں سیلف ہیلپ گروپز کے ذریعہ خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے ریاستی حکومت سے ایم او یو قائم کیا ہے، کیوں کہ آندھراپردیش میں سیلف ہیلپ گروپز کا ماڈل ایک مثال کے طور پر کام کررہا ہے۔

یاد رہے کہ اسی کے پیش نظر وہاں کی ٹرینڈ خواتین بارہ بنکی میں ٹریننگ دینے آئی تھیں، آندھرا کی ٹیم کے لیے یہاں کام کرنا آسان نہیں تھا، لیکن انہوں نے محنت اور سمجھداری سے دیہی علاقوں کی خواتین کو سیلف ہیلپ گروپز کی جانب متوجہ کیا۔

ٹریننگ کے علاوہ ان سیلف ہیلپ گروپز کی خواتین کو کامیابی اور غریبی ختم کرنے کے متعدد ہدایات دی ہیں، لیکن ان کا خاص فارمولہ یکجہتی ہے۔

انہوں خواتین سے درخواست کی ہے تمام لوگ متحد ہوکر غربت ختم کرنے پر غور کریں۔

آندھراپردیش کی اس ٹیم کے کام سے تمام لوگوں میں خوشی کی لہر دیکھی جاسکتی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.