ETV Bharat / state

بنارس: امام اصغرکا قدیم جلوس نہیں نکالا گیا، گھرمیں ہی عزاداری کا اہتمام - بی بی کے احاطے سے 5 محرم الحرام

بنارس کے اردلی بازار میں واقع الفت بی بی کے احاطے سے 5 محرم الحرام کو تقریباً 50 برس سے حضرت امام اصغر علیہ السلام کے جھولے کی جلوس نکالا جاتا تھا لیکن رواں برس حکومت کی رہنما یانہ خطوط پر عمل کرتے ہوئے جلوس کو منسوخ کردیا گیا۔

بنارس: امام اصغر کا قدیم جلوس نہیں نکالا گیا

author img

By

Published : Aug 26, 2020, 8:18 AM IST

Updated : Aug 26, 2020, 9:49 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کے اردلی بازار میں واقع الفت بی بی کے احاطے سے 5 محرم الحرام کو تقریباً 50 برس سے حضرت امام اصغر علیہ السلام کے جھولے کی جلوس نکالا جاتا تھا لیکن رواں برس حکومت کی رہنما یانہ خطوط پر عمل کرتے ہوئے جلوس کو منسوخ کردیا گیا اور گھر میں ہی عزاداران نے امام اصغر کے جھولے کی زیارت کی اور نوحہ خوانی کی گئی۔

بنارس: امام اصغر کا قدیم جلوس نہیں نکالا گیا

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے نسیم بانو نے کہا کہ حضرت امام حسین کی شہادت کا غم پورا عالم اسلام منا رہا ہے اور کورونا وائرس کی وجہ سے بنارس کے اردلی بازار میں الفت بی بی کے احاطے سے برآمد ہونے والا حضرت امام علی اصغر کے جھولے کا جلوس نکلتا تھا جس میں بنارس و اطراف کے ہزاروں عقیدت مند شریک ہوتے تھے اور امام حسین و آل بیت اطہار کو نذرانہ عقیدت پیش کرتے تھے۔ لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے جلوس منسوخ کر دیا گیا اور گھر ہی میں ہی عزاداری نوحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: مظفر نگر: کورونا وائرس کیسز میں اضافہ

انہوں نے بتایا کہ حکومت کی رہنما یانہ خطوط کے مطابق پانچ لوگوں نے امام علی اصغر کے جھولے کی زیارت کی اور ایصال ثواب کیا۔ ساتھ ہی امام حسین کے پیغامات کو یاد کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کربلا کے تپتے ہوئے میدان میں 6 ماہ کے معصوم حضرت امام علی اصغر کو یزیدیوں نے شہید کر دیا۔ تو وہیں امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی غم میں عالم اسلام خصوصاً شیعان علی ڈوبے ہوئے ہیں۔

Last Updated : Aug 26, 2020, 9:49 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.