ETV Bharat / state

اترپردیش کے نئے گورنر کی حلف برداری 29 کو - anandiben to take oath as governor of uttar pradesh

ریاست گجرات کی سابق وزیراعلیٰ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی سینئر رہنما آنندی بین پٹیل 29 جولائی کو ریاست اترپردیش کے گورنر کے طور پر حلف لیں گی۔

اترپردیش کے نئے گورنر کی حلف برداری 29 کو
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 8:00 PM IST

فی الحال وہ مدھیہ پردیش کی گورنر ہیں، ساتھ ہی ان کے پاس اگست 2018 سے چھتیس گڑھ کے گورنر کا بھی چارج ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گورنر رام نائک اپنے عہدے سبکدوش ہو گئے ہیں۔

فی الحال وہ مدھیہ پردیش کی گورنر ہیں، ساتھ ہی ان کے پاس اگست 2018 سے چھتیس گڑھ کے گورنر کا بھی چارج ہے۔

واضح رہے کہ اترپردیش کے گورنر رام نائک اپنے عہدے سبکدوش ہو گئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.