ETV Bharat / state

بجنور: بے قابو گاڑی نہر میں گری، دو ہلاک - پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال بھیج دی ہے

اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک تیز رفتار گاڑی نہر میں بے قابو ہوکر گرگئی، جس سے گاڑی میں سوار دو خواتین کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ گاڑی چلانے والا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ہے۔

an uncontrolled vehicle fell into a canal, two killed in bijnor uttar pradesh
بجنور میں بے قابو گاڑی نہر میں گری، دو خواتین ہلاک
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 5:15 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں پر ایک تیز رفتار گاڑی نہر میں بے قابو ہوکر گرگئی، جس میں سوار دو خواتین کی موقع پر ہی موت ہو گئی ہے، جبکہ گاڑی چلا رہا ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا ہے۔ زخمی ڈرائیور کو سمی پور ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

بجنور میں بے قابو گاڑی نہر میں گری، دو خواتین ہلاک

بتا دیں کہ دہرادون کا رہائشی انل کمار اپنی اہلیہ اور کرایے پر رہائش پذیر خاتون کے ساتھ کوٹ دوار میں واقع سدھبلی مندر کی زیارت کرنے کے لیے جا رہا تھے۔ تبھی اچانک سے گاڑی بے قابو ہوکر منڈوالی تھانہ علاقہ کے مشرقی گنگا نہر کے قریب رام پور چٹھہ پل کے پاس نہر میں جا گری۔

پولیس نے مقامی لوگوں کے ساتھ ریسکیو آپریشن کرکے دونوں خواتین کی لاش کو نہر سے نکال لیا ہے۔ جبکہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

an uncontrolled vehicle fell into a canal, two killed in bijnor uttar pradesh
بجنور میں بے قابو گاڑی نہر میں گری، دو خواتین ہلاک

دوسری طرف، انل کمار اس حادثے میں محفوظ ہیں۔ پولیس کرین کی مدد سے میکس گاڑی کو نہر سے نکال لی ہے۔ دونوں خواتین کی موت کے بعد پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ضلع ہسپتال بھیج دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.