ETV Bharat / state

مظفرنگر: سائبر ہیلپ سینٹر کھلنے سے لوگوں میں خوشی کا ماحول - مظفر نگر ای ٹی وی بھارت خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعے عام لوگوں کے لیے سائبر ہیلپ سینٹر کھولا گیا ہے ۔اس سائبر ہیلپ سینٹر پر آکر اب کوئی بھی شخص سائبر جرائم سے متعلق اپنی شکایت درج کرا سکتا ہے۔ جس کا سائبر ہیلپ سینٹر کے آفیسر فورا ہی کارروائی کرینگے۔ اور جلد ہی ان کی پریشانیوں کو دور کرینگے۔

سائبر ہیلپ سینٹر
سائبر ہیلپ سینٹر
author img

By

Published : Jun 12, 2021, 5:14 PM IST

مظفرنگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو کے ذریعے سائبر کرائم کی شکایت کے لیے ایک موبائل نمبر ( 9454401617 ) بھی جاری کیا گیا ہے جس پر متاثرہ شخص اس کے ساتھ ہونے والے سائبر کرائم سے متعلق جانکاری سائبر ہیلپ سینٹر کو دے سکتا ہے۔

سائبر ہیلپ سینٹر

ایس ایس پی ابھیشیک یادو کا کہنا ہے کہ اب سائبر کرائم سے متعلق کسی بھی متاثرہ افراد کو تھانوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ متاثرہ افراد جاری کیے گئے فون پر یا ہیلتھ سینٹر پر آکر اپنی شکایت درج کرا سکتا ہے ۔

ایسا لگتا ہے کہ ایس ایس پی ابھیشیک یادو کی اس پہل سے سائبر جرائم میں کافی حد تک پولیس انتظامیہ کے ذریعے قابو پایا جا سکے گا

اس سلسلے میں جب ایک متاثرہ شخص سے بات کی گئی تو انہوں نےکہا کہ سائبر کرائم سے متعلق ہم یہاں پر شکایت لے کر آئے تھے۔

سائبر ہیلپ سینٹر کے آفیسر نے باتوں کو غور سے سنا اور جلد ہی اس پر کاروائی کا تیقین بھی د لایا ۔

سائبر ہیلپ سینٹر کی الگ سے بینچ کھلنے سے کافی حد تک سائبر کرائم پر قابو پایا جاسکے گا۔ اس ہیلپ سینٹر کے کھلنے سے مظفر نگر کے عوام میں خوشی کا ماحول ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.