ETV Bharat / state

New Covid Cases in Uttar Pradesh:مظفر نگرمیں کورونا کیسز میں اضافہ سے لوگوں میں خوف کا ماحول

author img

By

Published : Jan 9, 2022, 7:57 PM IST

مظفرنگرمیں کورونا کے مثبت کیسزMuzaffarnagar corona Cases سامنے آرہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی کورونا کے 144 مثبت کیسسیز پائے گئے۔ جس کی وجہ سے عوام میں دہشت کا ماحول ہے۔ لوگ کورونا وبا سے بچنے کے لئے ٹیکہ لگوا رہے ہیں۔ اور دوسروں کو بھی ٹیکہ لگوانے کی درخواست کر رہے ہیں۔

covid
ویڈیو

ملک بھر میں کورونا وبا نے ایک بار پھر سے دستک دے دی ہے۔ کورونا کے ساتھ ساتھ اومیکرون کے معاملات بھی منظر عام پر آرہےہیں۔

ملک کی متعدد ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ کے سبب نائٹ کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے ۔تاکہ کورونا کے بڑھتے خطرات پر قابو پایاجاسکے۔

ویڈیو

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر کی اگر بات کی جائے تو یہاں بھی کورونا کے مثبت کیسز مسلسل سامنے Muzaffarnagar corona Cases آرہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی 144 کیسز سامنے آئے۔

کورونا کے مثبت کیسز سامنے آنے کی وجہ سے عوام میں خوف و دہشت کا ماحول ہے۔ لوگ کورونا وبا سے بچنے کے لیے ٹیکہ لگوا رہے ہیں اور دوسروں کو بھی ٹیکہ لگوانے کی درخواست کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:مظفر نگر: کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سینیٹائزیشن مہم کی شروعات

مظفر نگر میں گزشتہ روز 144 مثبت کیسز سامنے آئے تھے۔ اب مظفرنگر میں مثبت کیسز کی تعداد 273 ہوگی ہے۔ ضلع انتظامیہ کی بات کی جائے تو ضلع انتظامیہ اس مہلک وبا وبا پر قابو پانے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.