ETV Bharat / state

اے ایم یو وائس چانسلر کے بدست کتابوں اور نیوز لیٹر کا اجراء - اردو نیوز علی گڑھ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے آٹھ کتابوں، نیوزلیٹر اور اجمل خان طبیہ کالج و اسپتال کو جوڑنے والے میڈیا گیٹ وے (ٹیلی فون لائن) کا اجراء کیا۔

AMU vice chancellor released books and newsletter
اے ایم یو وائس چانسلر کے بدست کتابوں اور نیوز لیٹر کا اجراء
author img

By

Published : Feb 3, 2021, 8:32 PM IST

ماہنامہ تہذیب الاخلاق کے صدی نمبر کے ساتھ ہی 'ریونیو مینول آف راجستھان' اور جل جیون اور سماج (ترتیب و تدوین : ڈاکٹر جبرائیل، شعبہ تاریخ)۔

'ری اسیسنگ گاندھین تھاٹ' (ترتیب : ڈاکٹر عامر ریاض اور شاہد الحق، شعبہ فلسفہ)۔'

پروپیکیشن اینڈ جینیٹک مینو پولیشن آف پلانٹس' (ترتیب و تدوین : ڈاکٹر ارم صدیقی، شعبہ نباتیات)۔

AMU
اے ایم یو

'ٹرپل طلاق ان اسلام - جوڈیشیئری اینڈ میڈیا' (سمینار مقالات، شعبہ اسلامک اسٹڈیز، ترتیب و تدوین : ڈاکٹر عبیداللہ فہد، ڈاکٹر اعجاز احمد اور ڈاکٹر بلال احمد)۔

'علیگڑھ جرنل آف لنگوِ سٹکس، صدی شمار اور اے ایم یو جنرل آف لینگویج اینڈ میڈیا ڈسکورس (شعبہ لسانیات)۔

لاء سوسائٹی نیوز لیٹر 2020۔

'خاموشی جرم ہے' (محمد حنیف، ریسرچ اسکالر شعبہ اردو)

اور اجمل خان طبیہ کالج واسپتال کی میڈیا گیٹ وے (ٹیلی فون لائن) کا اجراء وائس چانسلر نے کیا۔

وائس چانسلر نے کتابوں اور نیوز لیٹر کے ساتھ اجمل خان طبیہ کالج واسپتال کو جوڑنے والی ٹیلی فون لائن (میڈیا گیٹ وے) کا افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں:

ایودھیا: مسجد کے لیے منظور اراضی کے خلاف عرضی دائر

اس موقع پر ممبر انچارج ٹیلی فون، پروفیسر قاضی مظہر علی، یونانی میڈیسن فیکلٹی کے ڈین پروفیسر ایف ایس شیرانی، اجمل خان طبیہ کالج کے پرنسپل پروفیسر سعود علی خان سمیت دیگر افراد موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.