ETV Bharat / state

Prof Tariq Mansoor Tested Covid Positive: اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کورونا سے متاثر - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

ملک میں ایک بار پھر کورونا میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اسی درمیان علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور Tariq Mansoor Tested Positive For Covid-19 کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jan 5, 2022, 10:35 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی Aligarh Muslim University کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کی کورونا رپورٹ آئی مثبت آئی ہے۔ یہ اطلاع انہوں نے ٹویٹ کر کے دی۔

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور

انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'میں ان تمام متعلقہ لوگوں سے درخواست کرتا ہوں جو حال ہی میں میرے رابطے میں آئے ہیں وہ حکومت کی جانب سے جاری کووڈ پروٹوکول کے مطابق ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور ایک سرجن بھی ہیں، اس سے قبل اے ایم یو کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے شعبۂ سرجری میں پروفیسر بھی تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.