ETV Bharat / state

AMU Vice Chancellor اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات ملتوی - انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ٹیچرس ایسوسی ایشن (AMUTA) کے کل ہونے والے انتخابات کو وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ملتوی کردیا ہے۔AMU Vice Chancellor

اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات ملتوی

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 8:34 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) ٹیچرس ایسوسی ایشن (AMUTA) انتخابات 2018 کے بعد 31 اگست کی شب انتخابات کا شیڈول جاری کیا گیا تھا. اس کے مطابق 3 ستمبر کو ووٹنگ لسٹ جاری ہونی تھی۔15 ستمبر یعنی کل ووٹنگ ہونی تھی لیکن آج ہی یونیورسٹی کے رجسٹرار محمد عمران کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اپنی پاور (2) 19 کا استعمال کرتے ہوئے انتخابات کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی (AMUTA) کے چار سابق سیکریٹریوں پر مبنی ایک کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔AMU Vice Chancellor Postpone Teachers Association Election

رجسٹرار محمد عمران کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق، اراکین کی طرف سے وائس چانسلر کو موصول ہونے والی متعدد نمائندگیوں کے پیش نظر، وائس چانسلر نے اے ایم یو ایکٹ 1920 کے سیکشن 19 (2) کے تحت اپنے اختیار کا استعمال کرتے ہوئے اور اس حقیقت کو نوٹ کیا کہ ووٹر لسٹ شائع نہیں کی گئی ہے . ناگزیر حالات کی وجہ سے سالانہ جنرل باڈی میٹنگ کا کوئی نوٹس جاری نہیں کیا گیا ہے۔ اسی لئے چار سابق سیکرٹریز کی ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو سابق سیکریٹری اور چیف الیکشن آفیسر سے تبادلہ خیال کرنے کے بعد تین روز کے اندر رپورٹ پیش کریں گے۔

اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی ایشن کے انتخابات ملتوی

یہ بھی پڑھیں:PM Modi Posters on LPG Cylinders ایل پی جی سلنڈروں پر مودی کی تصویر لگا کر ٹی آر ایس نے نرملا سیتا رمن کو نشانہ بنایا

۱. ڈاکٹر محمد شاہد، سابق سیکرٹری AMUTA.
۲۔ پروفیسر محمد عبدالسلام، سابق سیکرٹری، AMUTA
۳۔ پروفیسر محمد رضوان خان، سابق سیکریٹری، AMUTA.
4. پروفیسر آفتاب عالم، سابق سیکریٹری، AMUTA.

واضع رہے کہ چیف الیکشن آفیسر پروفیسر مجاہد بیگ کی جانب سے پرچہ نامزدگی کی بنیاد پر ایک فائنل لسٹ جاری کی گئی تھی اس میں صدر کے عہدے کے لئے شعبہ تاریخ کی پروفیسر چاندنی بی اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے آٹھ امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوئے تھے کیونکہ صدر کے عہدے کے لئے صرف ایک اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے لئے آٹھ امیدواروں نے ہی پرچہ نامزد کئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.