ETV Bharat / state

اے ایم یو طلبا کی ترنگا یاترا

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:59 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے ترنگا یاترا نکالی۔

اے ایم یو طلبا کی ترنگا یاترا
اے ایم یو طلبا کی ترنگا یاترا

اے ایم یو پبلک ریلیشن آفیسر عمر سلیم نے کہا کہ 'اے ایم یو کو 6 جنوری کو دوبارہ کھولنا تھا لیکن سی اے اے کے خلاف جاری مظاہروں کے مدنظر اس فیصلے کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وائس چانسلر کے ساتھ میٹگ کے بعد کیا گیا ہے۔'

گزشتہ روز جے این یو طلبا کے ساتھ ہوئے تشدد پر اے ایم یو نے کینڈل مارچ نکالا۔

اے ایم یو طلبا نے کینڈل اور بینر کے ذریعے جے این یو طلبا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جو گزشتہ روز تشدد میں زخمی ہوئے ہیں۔

طلبا نے پوسٹر پر لکھا کہ اے ایم یو، جے این یو کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کھڑا ہے۔
انہوں نے جے این یو زندہ باد اور اے ایم یو زندہ باد کے نعرے بھی بلند کیے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.