ETV Bharat / state

AMU Students Protest اے ایم یو طلباء کا احتجاجی مارچ، طلباء یونین کا مطالبہ - یونیورسٹی طلباء یونیورسٹی وائس چانسلر

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایو یو) طلباء نے احتجاجی مارچ نکال کر جلد سے جلد طلباء یونین کے انتخابات کروانے کا یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کیا، یونیورسٹی پراکٹر کو وائس چانسلر کے نام میمورنڈم دیاAMU Students Protest

اے ایم یو طلباء کا احتجاجی مارچ، طلباء یونین کا مطالبہ

author img

By

Published : Oct 11, 2022, 6:14 PM IST

علی گڑھ:کورونا وبا کے بعد سے ہی یونیورسٹی طلباء یونیورسٹی وائس چانسلر سے طلباء یونین کے سمیت دیگر تنظیموں کے انتخابات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ جس کے لئے وہ احتجاجی مارچ نکالتے ہیں، AMU Students Protest March Demand Students Union

یونیورسٹی کے مرکزی گیٹ 'باب سید' کو بند کرتے ہیں اور یونیورسٹی وائس چانسلر کو میمورنڈم بھی دیتے رہتے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ ابھی تک طلباء کے مطالبات کو نظر انداز کرنے میں کامیاب ہو رہا ہے لیکن آج کے احتجاجی مارچ میں طلباء کا کہنا ہے کہ اگر اس بار وائس چانسلر نے جلد طلباء یونین کے انتخابات کا اعلان نہیں کیا تو ہم یوم سر سید (17 اکتوبر) سے قبل باب سید پر دھرنا لگائے گے۔

اے ایم یو طلباء کا احتجاجی مارچ، طلباء یونین کا مطالبہ

احتجاج میں شامل طلباء اور طلباء رہنماؤں کا کہنا ہے یونیورسٹی میں تاناشاہی چل رہی ہے، امتحانات اور داخلے میں گڑبڑی بھی ہورہی ہے، طلباء کو خاصی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے، انتظامیہ بلاک میں طلباء کی پریشانیوں کو سنا نہیں جاتا اسی لئے ہمیں طلباء یونین چاہیے جو ہمارا جمہوری حق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Mohammad Zubair Controversial Tweet Case متنازعہ ٹویٹ معاملے میں این سی پی سی آر نے حلف نامہ داخل کیا

مذکورہ موضوع کے حوالے سے ہم طلبہ مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ یونین اور یونیورسٹی کی دیگر پیشہ ورانہ تنظیموں کے انتخابات جلد سے جلد کروائے جائیں۔ یہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ اے ایم یو طلباء یونین کا انتخاب کروائے لیکن انتظامیہ اس ذمہ داری کو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے تاکہ وہ بلا شبہ اپنی مرضی مطابق انتظامیہ کو چلا سکیں۔ ہم یونیورسٹی انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ایک مخصوص مدت کے اندر طلباء یونین کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے بصورت دیگر انتظامیہ کو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء کے سخت احتجاج کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا ہوگا۔ کیمپس کے اندر جمہوری ماحول کے لیے منتخب ادارہ ہونا چاہیے اور اسی لیے ہم انتخابات کرانے کی درخواست کر رہے ہیں۔

طلباء کے مطالبات:
۱۔ طلباء یونین کے انتخابات کا اعلان۔
۲۔ اے ایم یو ٹیچرس ایسوسی کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان۔
۳۔ ایمپلائی یونین اور نان ٹیچنگ اسٹاف ایسوسی ایشن کے انتخابات کا اعلان۔

یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا طلباء نے احتجاجی مارچ نکال کر وائس چانسلر کے نام ایک میمورنڈم دیا ہے جس میں میں انہوں نے طلباء یونین کے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔AMU Students Protest March Demand Students Union

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.