ETV Bharat / state

اے ایم یو: وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ - وسیم رضوی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

ریاست اتر پردیش شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئرمین وسیم رضوی کے خلاف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔

اے ایم یو: وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Mar 13, 2021, 10:10 PM IST

وسیم رضوی کے ذریعے قرآن مجید کی 26 آیتوں کو حذف کرنے کے سپریم کورٹ میں دائر کردہ پٹیشن پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے طلباء نے وسیم رضوی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران طلباء نے وسیم رضوی کے خلاف نعرے بازی بھی کی گئی۔

اے ایم یو: وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ

احتجاج میں یونیورسٹی کے دینیات شعبہ کے طلباء سمیت شیعہ اور سنی طلباء نے بھی شرکت کی۔

وہیں طلباء نے احتجاج کے بعد سات مطالبات پر مبنی ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام، ایک میمورنڈم اے ایم یو پراکٹر پروفیسر وسیم علی کو سونپا۔

اس موقع پر اے ایم یو طلباء یونین کے سابق صدر فیض الحسن نے وسیم رضوی کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'قرآن مجید اللہ کی کتاب ہے، جس کی حفاظت اللہ نے خود لی ہے تو یہ وسیم رضوی کون ہوتا ہے اس طرح کے بیان دینے والا۔'

اے ایم یو طلباء رہنما محمد فرحان زبیر نے کہا کہ قرآن مجید اللہ کی مکمل کتاب ہے، گزشتہ چودہ سو برسوں سے جس کتاب میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، نہ کوئی کر سکا تو یہ وسیم رضوی کون ہوتا ہے قرآن مجید سے 26 آیات کو ہٹانے کا مطالبہ کرنے والا۔ قرآن مجید کی حفاظت اللہ تعالی نے خود فرمائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سر شاہ سلیمان انگریزی دور کے پہلے مسلم اور کم عمر چیف جسٹس تھے

فرہان زبیر نے مزید کہا کہ ہم نے آج ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام دیا ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد وسیم رضوی کو گرفتار کیا جائے اور کم سے کم تین سال کی سزا دی جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.