ETV Bharat / state

AMU Students Objections On Gazette تاریخی اے ایم یو گزٹ کے خصوصی شمارے پر طلباء کا اعتراض

author img

By

Published : Oct 8, 2022, 6:59 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے تاریخی اور اہمیت کا حامل اے ایم یو گزٹ پر طلبا نے اعتراض کیا ہے۔ AMU Students Objections On Gazette

تاریخی اے ایم یو گزٹ کے خصوصی شمارے پر طلباء کا اعتراض

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کا تاریخی اور اہمیت کا حامل اے ایم یو گزٹ کا کورونا ویکسینیشن پر مبنی جولائی ماہ 2022 کے خصوصی شمارے پر مونوگرام میں 'علم الانسان مالم يعلم'، یونیورسٹی ملازمین کی اموات فہرست اور بانی درسگاہ سرسید احمد خان کی صرف ایک ہی تصویر پر طلباء نے اعتراض کرتے ہوئے وائس چانسلر سے سوالات پوچھے۔ AMU Students Objections On Gazette

گزٹ کے خصوصی شمارے پر طلباء کا اعتراض:

۱۔ اے ایم یو مونوگرام میں سے 'علم الانسان مالم يعلم' غائب ہونا۔

۲۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی 12 تصاویر کے مقابلے سر سید احمد خاں کی ایک ہی تصویر صرف دو جگہ۔

۳۔ کورونا وبا کے دوران یونیورسٹی کے تدریسی و غیر تدریسی ملازمین کی اموات کا ذکر نا ہونا۔

۴۔ یونیورسٹی کے مختلف شعبوں، مراکز، پبلیکیشن ڈویژن، بازار، یونیورسٹی ویبسائٹ سمیت گزٹ کو شائع کرنے والے شعبہ رابطہ عامہ میں گزٹ کا دستیاب نا ہونا۔

بانی درسگاہ سر سید احمد خان کے علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی بنیاد مدرستہ العلوم (1875) کی شکل میں ڈالنے سے قبل (1866) میں اے ایم یو گزٹ کی بنیاد ڈالی تھی جس کو ملک کا پہلا کثیر لسانی گزٹ کہا جاتا تھا کے جولائی ماہ 2022 میں شعبہ رابطہ عامہ کی جانب سے شائع ہونے والے کورونا ویکسینیشن پر مبنی خصوصی شمارہ جس کا اجراء خود وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کیا تھا آج کل یونیورسٹی کیمپس میں چرچہ میں ہے، یونیورسٹی طلباء اور طلباء رہنماؤں نے اعتراض جتاتے ہوئے وائس چانسلر سے سوالات پوچھے۔

خصوصی شمارے پر سوالات کھڑے کرتے ہوئے طلباء اور طلباء رہنماؤ کا کہنا ہے یہ کیسا خصوصی شمارہ ہے جس کا اجراء ہونے کے بعد بھی یونیورسٹی کے کسی شعبہ، مرکز اور گزٹ کو شائع کرنے والا شعبہ رابطہ عامہ میں بھی دستیاب نہیں، یونیورسٹی ویبسائٹ پر بھی نہیں تو ہم کہا سے اسے پڑھنے کے لیے کو حاصل کریں؟ وزیراعظم نریندرمودی کی 12 تصاویر کے مقابلے سر سید کی ایک ہی تصویر دو جگہ پر طلباء کا کہنا یہ ہے کہ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا تاریخی اور اہمیت کا حامل گزٹ ہے یا بی جے پی کا ؟ AMU Students Objections On Gazette

کسی بھی تعلیمی ادارے کی شان اور پہچان اس کا مونوگرام ہوتا ہے جس کو وہ بڑی شان و شوکت اور اعزت و احترام سے استعمال کرتا ہے لیکن بڑی ہی افسوس کی بات ہے کے موجودہ انتظامیہ خود ہی اپنی پہچان کو اپنے ہی ہاتھوں سے ختم کر رہا ہے۔ خصوصی شمارے پر اے ایم یو مونوگرام میں سے 'علم الانسان مالم يعلم' غائب کردیا گیا ہے جس کو دیکھ کر علیگ برادری کو بےحد افسوس ہے۔ AMU Students Objection One Special Issues Of Gazette

یہ بھی پڑھیں : AMU Students Objections وائس چانسلر کو کووڈ ویکسینیشن ٹرائل کا پہلا رضاکار گزٹ میں دکھائے جانے پر طلبا کا اعتراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.