ETV Bharat / state

’’اے ایم یو طلباء ابھی علیگڑھ واپسی کا منصوبہ نہ بنائیں‘‘ - کووڈ 19

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) نے اپنے تمام طلبہ سے اپیل کی ہے کہ کووڈ 19 کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر یونیورسٹی میں واپسی کیلئے ابھی سفر نہ کریں۔

اے ایم یو
اے ایم یو
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 8:40 PM IST

جب تک کہ اس سلسلے میں انہیں باضابطہ یونیورسٹی کی جانب سے کوئی ہدایات موصول نہ ہو۔

اے ایم یو
اے ایم یو

کورونا وائرس کے سبب حکومت اور اے ایم یو انتظامیہ نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رہائشی ہال میں رہ رہے طلبہ و طالبات کو خصوصی ٹرین اور بسس کے ذریعے ان کے گھروں تک پہنچایا دیا گیا تھا۔

اس لیے وہ لاگ ڈاؤن میں اپنے اپنے گھروں پر والدین کے ساتھ رہے اور کورونا سے محفوظ رہ سکے۔

تاہم گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کے طلباء وطالبات کے واپسی کی خبر وائرل ہو رہی تھی جس سے طلبہ فکر مند دکھائی دیئے۔

جب کہ یونیورسٹی کی جانب سے اس طرح کا کوئی بھی ہدایات جاری نہیں کی گئی۔

اے ایم یو کے رجسٹرار مسٹر عبدالحمید (آئی پی ایس) کے دستخط سے جاری ایک اعلانیہ میں کہا گیا ہے کہ سبھی طلباء و طالبات ابھی آن لائن تدریس و تعلیم کا طریقہ اختیار کریں۔

یہ بھی پڑھیے:رام مندر ٹرسٹ این او سیز حاصل کرنے میں مصروف

یونیورسٹی اور کنٹرولر کی ویب سائٹ پر یونیورسٹی کھولنے سے متعلق ہدایات کے لئے نظر رکھے اس کے بعد ہی اپنی واپسی کا منصوبہ بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.