ETV Bharat / state

AMU Students Protest: اے ایم یو طلبہ نے آف لائن کلاسز شروع کرنے کا مطالبہ کیا - علی گڑھ کی خبریں

یونیورسٹی طلبہ کا کہنا ہے کہ جہاں ایک جانب دیگر سینٹرل یونیورسٹیز کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے وہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ نے ابھی تک آف لائن کلاسز سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا۔ AMU Administration Has Not Yet Made Any Announcement Regarding Offline Classes نہ ہی کوئی تاریخ طے کی ہے جس کو لے کر ہم فکرمند ہیں۔

اے ایم یو طلبہ نے آف لائن کلاسز شروع کرنے کا مطالبہ کیا

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 4:06 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو جلد کھولنے کے لئے طلبہ و طالبات نے یونیورسٹی ڈک پوائنٹ سے باب سید تک ایک احتجاجی مارچ نکالتے ہوئے وائس چانسلر کے نام میمورنڈم دیا۔ Students Staged a Protest March and Handed Over a Memorandum to The Vice Chancellor

اے ایم یو طلبہ نے آف لائن کلاسز شروع کرنے کا مطالبہ کیا
اے ایم یو طلبہ نے آف لائن کلاسز شروع کرنے کا مطالبہ کیا

کورونا وبا سے قبل 16 دسمبر 2019 سے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی بند ہے جس کے سبب کلاسز آن لائن کی جا رہی ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے اب یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق ملک کی دیگر مرکزی یونیورسٹیوں کو کھولا جا رہا ہے۔ Central Universities of the Country are Being Opened

یونیورسٹی طلبہ کا کہنا ہے کہ جہاں ایک جانب دیگر مرکزی یونیورسٹیز کو کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے وہیں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ نے ابھی تک آف لائن کلاسز سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا۔ نہ ہی کوئی تاریخ طے کی ہے جس کو لے کر ہم فکرمند ہیں۔

احتجاج کر رہے طلبہ و طالبات نے کہا گزشتہ دو برس سے ہم آن لائن کلاسز کرتے کرتے تھک گئے ہیں اب ہم چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی انتظامیہ یونیورسٹی کو جلد سے جلد کھو کر آف لائن کلاسز شروع کریں۔

یونیورسٹی طلبہ رہنما نے بتایا یونیورسٹی کو جلد کھول کر آف لائن کلاسز شروع کرنے سے متعلق آج ہم لوگوں نے ایک احتجاجی مارچ نکالا اور ایک میمورنڈم وائس چانسلر کے نام یونیورسٹی پراکٹر کو دیا ہے۔ حالاکہ اس سے قبل بھی ہم لوگ احتجاجی مارچ نکال چکے ہیں اور انتظامیہ کو میمورنڈم بھی دے چکے ہیں لیکن ابھی تک یونیورسٹی کو کھولنے سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔جس کو لے کر ہم فکر مند ہیں۔

آج ایک بار پھر ہم نے میمورنڈم دے کر درخواست کی ہے کہ وہ جلد سے جلد یونیورسٹی کو کھولیں۔وہیں یونیورسٹی پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا وائس چانسلر یونیورسٹی کو کھولنے سے متعلق ایک کمیٹی تشکیل دے چکے ہیں، امید ہے 16 17 تاریخ کو وہ کمیٹی اپنی رپورٹ انتظامیہ کو دے دی گی جس کی بعد کس طرح سے یونیورسٹی کو کھولا جائےگا اس کا اعلان کر دیا جائےگا۔امید ہے کہ اس ماہ تک یونیورسٹی کو کھول دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.