ETV Bharat / state

اے ایم یومیں 'وائس چانسلر گوبیک' کے نعروں کی گونج - اترپردیش نیوز

71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر وائس چانسلر طارق منصور کے جلسہ سے خطاب کرتے وقت "گوبیک" "گو بیک" وائس چانسلر استعفی دو کے نعرے لگائے اور کالے جھنڈے بھی دکھائے۔

وائس چانسلر گوبیک کے لگے نعرے
وائس چانسلر گوبیک کے لگے نعرے
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 12:26 PM IST

Updated : Feb 25, 2020, 4:16 PM IST

ریاست اتر پردیش میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تاریخی اسٹریچی ہال پر آج 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے صبح ساڑھے نو بجے پرچم کشائی کی اور مارچ پاسٹ کی سلامی لینے کے بعد جلسہ سے خطاب کرتے وقت یونیورسٹی کے تقریباً 20 سے 30 طلبا نے وائس چانسلر گوبیک گوبیک کے نعرے لگائےاور کالے جھنڈے بھی دکھائے موقع پر موجود پراکٹوریل ٹیم نے طلبا کو حراست میں لیا ۔
نعرہ کے بعد افراتفری کا ماحول پیدا ہوگیا، لیکن وائس چانسلر اپنی تقریر مستقل کرتے رہے۔

وائس چانسلر گوبیک کے لگے نعرے، دیکھیں ویڈیو

یہ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار ہے جب اس طریقے سے تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے اور کالے جھنڈے دکھائے گئے۔

یونیورسٹی کے طلبا وطالبات نے کل ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ ہم وائس چانسلر کی موجودگی کی وجہ سے اسٹریچی ہال نہیں جائیں گے اور یوم جمہوریہ باب سید پر منائیں گے، جس کی وجہ سے یونیورسٹی کا طلبا و طالبات اسٹریچی ہال یوم جمہوریہ کے موقع پر نہیں دیکھے۔

یونیورسٹی کی ترانہ ٹیم نے بھی وائس چانسلر کا بائیکاٹ کیا وہ بھی آج یوم جمہوریہ کے موقع پر اسٹریچی ہال نیورسٹی ترانہ اور قومی ترانہ کے لیے نہیں پہنچے۔

واضح رہے کہ پچھلے چالیس دنوں سے مستقل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا وطالبات باب سید پر دھرنا لگا کر وائس چانسلر اور رجسٹرار کے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

طلبہ و طالبات کا کہنا ہے 15 دسمبر کے تشدد کے ذمہ دار وائس چانسلر اور رجسٹرار ہیں، جس کے لیے ہم ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

وائس چانسلر نے کسی بھی طرح کی بیان بازی کرنے سے منع کرتے ہوئے صرف یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی۔

Intro:71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر وائس چانسلر طارق منصور کے جلسہ سے خطاب کرتے وقت "گوبیک" "گو بیک"
وائس چانسلر استعفی دو کے لگے نعرے، کالے جھنڈے بھی دکھائے گئے۔

Body:ریاست اتر پردیش میں واقع معروف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تاریخی اسٹریچی ہال پر آج 71 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے صبح ساڑھے نو بجے پرچم کشائی کی اور مارچ پاسٹ کی سلامی لینے کے بعد جلسہ سے خطاب کرتے وقت یونیورسٹی کے تقریبا 20 سے 30 طلبہ نے وائس چانسلر
گوبیک گوبیک کے لگائے نعرے اور کالے جھنڈے بھی دکھائے موقع پر موجود پراکٹوریل ٹیم نے طلبہ کو لیا حراست میں۔
نعرہ کے بعد افراتفریح کا ہوا ماحول لیکن وائس چانسلر اپنی تقریر مستقل کرتے رہے۔

یہ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار ہے جب اس طریقے سے تاریخی عمارت اسٹریچی ہال پر یوم جمہوریہ کے موقع پر وائس چانسلر کے خلاف گو بیک کے نعرے لگائے اور کالے جھنڈے دکھائے گئے۔ یونیورسٹی کے طلباء وطالبات نے کل ہی یہ اعلان کر دیا تھا کہ ہم وائس چانسلر کی موجودگی کی وجہ سے اسٹریچی ہال نہیں جائیں گے اور یوم جمہوریہ باب سید پر منائیں گے جس کی وجہ سے یونیورسٹی کا طلبہ و طالبات اسٹریچی ہال یوم جمہوریہ کے موقع پر نہیں دیکھے۔

یونیورسٹی ٹی کی ترانہ ٹیم نے بھی وائس چانسلر کا بائیکاٹ کیا وہ بھی آج یوم جمہوریہ کے موقع پر اسٹریچی ہال نیورسٹی ترانہ اور قومی ترانہ کے لیے نہیں پہنچے۔

واضح رہے کہ پچھلے چالیس دنوں سے مستقل علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء وطالبات باب سید پر دھرنا لگا کر وائس چانسلر اور رجسٹرار کے استعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ طلبہ و طالبات کا کہنا ہے ۱۵ دسمبر کے تشدد کے ذمہ دار وائس چانسلر اور رجسٹر ہیں جس کے لیے ہم ان سے استعفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Conclusion:وائس چانسلر نے کسی بھی طرح کی بیان بازی کرنے سے منع کرتے ہوئے صرف یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔پروفیسر طارق منصور ۔۔۔۔۔۔۔وائس چانسلر ۔۔۔۔اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621
Last Updated : Feb 25, 2020, 4:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.