ETV Bharat / state

پولیس کاروائی کے خلاف اے ایم یو طلبا کا کینڈل مارچ

جامعہ ملیہ اسلامیہ اور کانپور میں احتجاج کے دوران طلبہ پر پولیس کی کاروائی کے خلاف آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے کینڈل مارچ نکالا۔

پولیس کاروائی کے خلاف ایم ایم یو طلبا کا کینڈل مارچ

author img

By

Published : Feb 11, 2020, 1:53 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:35 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے مولانا آزاد لائبریری کی کینٹین سے لے کر باب سید تک کینڈل مارچ نکالا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ارسال کیا۔

کینڈل مارچ کے دوران طلباوطالبات نے دہلی اترپردیش پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پولیس کی مبینہ زیادتی اور کاروائی کی مذمت کی اور جامعہ کے طلبا اور کانپور کی عوام کے ساتھ یکجہتی اور ہمدردی کا اظہار کیا۔

طلبا کا کہنا تھا کے یہ ایک یکجہتی مارچ ہے جو جامعہ اور کانپور کے لوگوں کی حمایت میں اور بربریت کرنے والی پولیس کے خلاف نکالا گیا ہے۔

پولیس کاروائی کے خلاف ایم ایم یو طلبا کا کینڈل مارچ
پولیس کاروائی کے خلاف ایم ایم یو طلبا کا کینڈل مارچ

طلبا کا کہنا تھا کہ مرکزی حکومت پولیس کو آگے کر کے 'ہمارے اوپر دباؤ بنانا چاہتی ہے اور ہماری آواز کو دبانا چاہتی ہے۔ ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں اور احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ احتجاجیوں نے واضح طور پر کہا کہ وہ پرامن طریقہ سے احتجاج کر رہے ہیں اور جب تک ترمیم شدہ قانون شہریت واپس نہیں ہوتا تک تک احتجاج جاری رہے گا'۔

یونیورسٹی کے طلبا و طالبات کا کہنا ہے کہ اگر حکومت کو عوام کی پرواہ ہے تو مسلسل مظاہرے کے باوجود حکومت احتجاجیوں سے بات کرنے کے لیے تیار کیوں نہیں ہے۔

اے ایم یو کے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا کہ آج طلبہ نے ایک کینڈل مارچ نکالا ہے جیسا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا پر پولیس فورس کا استعمال ہوا ہے تاہم صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ کو دیا گیا ہے۔

علی گڑھ ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ نے بتایا کہ ابھی اے ایم یو کے طلبہ نے کانپور میں طلبا کے خلاف پولیس کی بربریت اور کاروائی کے بعدحراست میں لئے جانے کے خلاف ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام دیا ہے

Intro:جامعہ ملیہ اسلامیہ اور کانپور میں احتجاج کے دوران پولیس کے حملہ کے خلاف آج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے کینڈل مارچ مولانا آزاد لائبریری کینٹین سے لے کر باب سید تک نکالا اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم بھی دیا.

Body:
کینڈل مارچ کے دوران طلباوطالبات نے دہلی اور ریاست اترپردیش پولیس کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے پولیس کے حملہ کی مذمت کی اور جامعہ کے طلباء اور کانپور کی عوام کے ساتھ ہونے کا یقین دلایا۔

طلباء کا کہنا تھا کے یہ ایک یکجہتی مارچ ہے جو جامعہ اور کانپور کے لوگوں کی حمایت میں اور حملہ کرنے والی پولیس کے خلاف نکالا گیا۔

طلبہ کا کہنا تھا مرکزی حکومت پولیس کو آگے کر کے
ہمارے اوپر دباؤ بنانا چاہتی ہے اور ہماری آواز کو دبانا چاہتی ہے۔ ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں اور احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔ ہم پرامن طریقہ سے احتجاج کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے جب تک کالا قانون شہریت ترمیمی ایکٹ واپس نہیں ہوگا۔

Conclusion:یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا آج ہم نے ایک کینڈل مارچ نکالنا یکجہتی میں ہمیں معلوم ہے جو جامعہ ملیہ اسلامیہ میں حملہ ہوا اور کانپور میں ہوا ہے۔ یہ حکومت چاہتی کیا ہے احتجاج کر رہے لوگوں سے پریشانی ہے تو ہم سے بات کیوں نہیں کرتی۔
یہ گوارو کی حکومت ہے بات کرنے سے ڈرتی ہے۔

اے ایم یو کے پراکٹر پروفیسر محمد وسیم علی نے بتایا آج طلبہ نے ایک کینڈل مارچ نکالا ہے جیسا کہ جامعہ ملیہ اسلامیہ
کے طلباء پر پولیس فورس کا استعمال ہوا ہے صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ کو دیا ہے۔

علیگڑھ ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ نے بتایا ابھی اے ایم یو کے طلبہ نے کانپور میں جو لاٹھی چارج ہوا ہے اور لوگوں کو حراست میں لیا ہے اس کے خلاف ایک میمورنڈم صدر جمہوریہ کے نام دیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ جو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباء کے ساتھ جو حادثہ ہوا ہے اس سے متعلق بھی صدرجمہوریہ کے نام میمورینڈم دیا ہے اور اس کو پہنچا دیا ہیں۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔سامیہ۔۔۔۔۔ طالبہ۔۔۔۔۔۔اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔۔ رنجیت سنگھ۔۔۔۔۔ ایڈیشنل سٹی مجسٹریٹ۔۔۔۔ علیگڑھ۔

۳۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ محمد وسیم علی۔۔۔۔۔ پراکٹر۔۔۔۔ اے ایم یو۔ (پہچان کوٹ پینٹ)

Suhail Ahmad
7206466
9760108621

Last Updated : Feb 29, 2020, 10:35 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.