ETV Bharat / state

AMU Teacher and Student Made Cycle to Grind Spices: مسالہ پیسنے اور بجلی پیدا کرنے والی خاص ورزش ​سائیکل کی ایجاد - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا نے سیکل ایجاد کی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) پالی ٹیکنیک کے انجینئر شمشاد علی Shamshad Ali نے طلبہ کے ساتھ مل کر ایک ایسی خاص ورزش والی سائیکل بنائی ہے جس سے مسالہ پیسنے کے علاوہ بجلی بھی پیدا کی جاسکتی ہے۔

مسالہ پیسنے اور بجلی پیدا کرنے والی خاص ورزش ​سائیکل کی ایجاد

author img

By

Published : Feb 16, 2022, 11:52 AM IST

Updated : Feb 16, 2022, 5:50 PM IST

علیگڑھ: آج کل کی جدید اور بھاگ دوڑ کی زندگی میں اپنی صحت کا خیال رکھنے کے لئے ورزش کرنے کا بھی وقت نکالنا مشکل ہوتا ہے جس کے سبب آج کل لوگ اپنے گھروں میں ہی ورزش کا سامان خرید کر ورزش کرنے کی کوشش کرتے نظر آتے ہیں۔

مسالہ پیسنے اور بجلی پیدا کرنے والی خاص ورزش ​سائیکل کی ایجاد

ایسے ان تمام لوگوں کے لیے خوشی کی خبر یہ ہے کہ ایک خاص ورزش سائیکل کی ایجاد ہوچکی ہے جس سے وہ ورزش کے دوران ہی بجلی پیدا کرنے کے علاوہ گھریلو مسالہ بھی پیسا جاسکتا ہے۔ یہ سائیکل جلد ہی پیٹنٹ کے بعد بازاروں میں نظر آئے گی۔AMU Teacher and Student Made Cycle to Grind Spices

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی پالی ٹیکنک کے اسسٹنٹ پروفیسر انجینئر شمشاد علی نے کچھ سال قبل ایک خاص ورزش کی سائیکل بنائی تھی جس سے ورزش کے دوران ہی گھریلو مسالے اور بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

انجینئر شمشاد علی نے بتایا کہ ہم نے اس خاص ورزش سائیکل کے پیٹنٹ کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے جلد ہی اس کے پیٹینٹ سرٹیفیکیٹ مل جانے کی امید ہے جس کو انہیں بے صبری سے انتظار ہے۔

پیٹینٹ کے بعد اس کو بازاروں میں خرید و فروخت کے لئے لایا جا سکتا ہے۔ انجینئر شمشاد علی نے کہا کچھ برس قبل ہم نے اس خاص ورزش سائیکل کو بنایا تھا جس میں ہم نے نے ایک مکسر گرینڈر کے ساتھ بجلی پیدا کرنے کے لیے ایک موٹر کو بھی نصب کیا جس کی مدد سے ورزش کے دوران جو ہماری توانائی ضائع ہوتی ہے۔ اسی توانائی کا استعمال کرتے ہوئے ہم مسالے اور بجلی پیدا کر سکتے ہیں جس سے ہم کسی بھی طرح کی بیٹری کو چارج کر سکتے ہیں۔ یہ تینوں کام ایک ساتھ انجام دیے جا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: علی گڑھ: 'ہمارا احتجاج جاری رہے گا'

انجینئر شمشاد علی نے کہا ہم نے پیٹنٹ کے لیے اپلائی کیا ہوا ہے ہمیں امید اور بے صبری سے انتظار ہے کہ جلد ہمیں جلد پیٹنٹ سرٹیفکیٹ مل جائے گا جس کے بعد اس کو عوام کے لئے بازاروں میں خرید و فروخت کے لیے دستیاب کی جائے گی۔

یونیورسٹی پالی ٹیکنیک کے پرنسپل پروفیسر ارشد عمر نے انجینئر شمشاد علی اور طلبہ کی اس ایجاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہاں جلد ہی پیٹنٹ مل جائے گا جس کے بعد ورزش والی اس خاص سائیکل سے ہم لوگ گھر بیٹھ کر گھر یلو کام کے ساتھ ورزش کر سکتے ہیں۔

Last Updated : Feb 16, 2022, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.