ETV Bharat / state

علی گڑھ میں انقلابی لائبریری کا افتتاح

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک انقلابی لائبریری کا انعقاد کیا گیا، جہاں پر طلبا قانون کا مطالعہ کررہے ہیں، تاکہ وہ قانوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں

علی گڑھ میں انقلابی لائبریری کا افتتاح
علی گڑھ میں انقلابی لائبریری کا افتتاح
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 10:56 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر علی گڑھ میں واقع علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گذشتہ 22 دنوں سے مستقل چل رہے سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں آج ایک انوکھا نظارہ اس وقت دیکھنے کو ملا جب باب سید کے قریب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کے ذریعے ایک لائبریری کا افتتاح کیا گیا جس کا نام ہی انقلابی لائبریری رکھا گیا۔

علی گڑھ میں انقلابی لائبریری کا افتتاح

انقلابی لائبریری کھولنے کا مقصد احتجاج میں شامل طلبہ و طالبات بات کو وہ ساری کتابیں مہیا کر آنا ہے جس سے احتجاج سے متعلق سبھی ضروری باتیں پڑھ کر سمجھ سکیں اور اس کے مطابق اپنے احتجاج کو جاری رکھ سکیں۔

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ایک انقلابی لائبریری کا انعقاد کیا گیا، جہاں پر طلبا قانون کا مطالعہ کررہے ہیں، تاکہ وہ قانوں کو بہتر طور پر سمجھ سکیں، جبکہ طلبا کا کہنا ہے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ اس وقت تک جاری رہے گا جب تک حکومت اس کو واپس نہیں لے لیتی۔

انقلابی لائبریری سے متعلق یونیورسٹی کے طالب علم عمران نے بتایا اس انقلاب کا مقصد احتجاج میں شامل تمام طلبہ و طالبات کو احتجاج سے متعلق ضروری باتیں سمجھنا آسان ہو، کیوں کہ یہ جب تک حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی، احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پچھلے 22 دن سے مستقل چل رہے سی اے اے، این آرسی اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں آج دوپہر باب سید کے قریب یونیورسٹی طلبہ و طالبات کے ذریعے انقلابی لائبریری کے افتتاحی کی گئی۔

Body:انقلابی لائبریری کھولنے کا مقصد احتجاج میں شامل طلبہ و طالبات بات کو وہ ساری کتابیں مہیا کر آنا ہے جس سے
احتجاج سے متعلق سبھی ضروری باتیں پڑھ کر سمجھ سکیں اور اس کے مطابق اپنے احتجاج کو جاری رکھیں۔

کیوں کہ یہ سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کا احتجاجی مظاہرہ بہت لمبا چلنے والا ہے یہ احتجاج جب تک جاری رہے گا جب تک حکومت اس کو واپس نہیں لیتی۔

Conclusion:انقلابی لائبریری سے متعلق یونیورسٹی کے طالب علم عمران میں بتایا ہم نے آج دوپہر باب سید کے قریب ایک لائبریری شروع کی ہے جس کا نام انقلاب لائبریری رکھا ہے اس کا مقصد احتجاج میں شامل سبھی طلبہ و طالبات کو احتجاج سے متعلق ضروری باتیں پڑھ کر سمجھنا ہے کیوں کہ یہ احتجاج لمبا چلنے والا ہے یہ جب تک ختم نہیں ہوگا جب تک حکومت سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کو واپس نہیں لے لیتی۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ عمران۔۔۔۔۔۔ طالب علم۔۔۔۔اے ایم یو۔

Suhail Ahmad
7206466
9760108621

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.