ETV Bharat / state

AMU Admission 2022-23: اے ایم یو کے اسکولوں نے 2022۔ 23 کے لئے داخلہ فارم جاری کیا - اے ایم یو نے تعلیمی سال 2022-23 کے لیے داخلہ فارم جاری کیا۔

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے اسکولوں میں پہلی، چھٹی اور نوی جماعت کے لیے داخلے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی تاریخ 17 اپریل سے 12 مئی 2022 تک ہے۔ AMU Schools Issued Admission Forms

اے ایم یو کے اسکولوں نے 2022۔ 23 کے لئے دااخلہ فارم جاری کیا

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 10:14 PM IST

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکولوں میں داخلہ کے لئے یونیورسٹی کنٹرول دفتر کی جانب سے تعلیمی سال 2022-23 کے لیے داخلہ فارم بھرنے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے جو 17 اپریل سے 12 مئی 2022 تک ہے۔ AMU Schools Issued Admission Forms

وہیں اے ایم یو کے مختلف اسکولوں میں مختلف میڈیم میں داخلہ لینے کے لیے لیٹ فیس کے ساتھ تاریخ 13 سے 19 مئی 2022 تک فارم بھر سکتے ہیں۔ تینوں جماعت کے داخلہ ٹیسٹ دو گھنٹے کا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

اے ایم یو میں طلبہ و طالبات کے لئے الگ الگ اسکول ہیں جن میں دسویں اور بارویں جماعت تک کی تعلیم دی جاتی ہے۔ بارویں جماعت کے بعد طلبہ و طالبات یونیورسٹی میں گریجویشن میں داخلہ لے سکتے ہیں۔

مزید جانکاری کے لئے اسکول گائڈ پڑھیں، لنک پر کلک کریں: https://www.amucontrollerexams.com/uploads/files/b301de118d8da00b34d5495be4fad3fe.pdf

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.