ETV Bharat / state

علی گڑھ: اے ایم یو اسکالرز کے ریسرچ پیپر کو 'انسائٹ ایوارڈ' سے نوازا گیا - جے ایل یونیورسٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (کامرس شعبہ) میں ٹورازم کے اسکالر سجود اور نسیم بانو کے تحقیقی مقالہ کو جے ایل یونیورسٹی (بھوپال) میں سیاحت و میزبانی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی ویبینار (آئی سی ایچ ٹی -2021) میں انسائٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اے ایم یو اسکالرز کے ریسرچ پیپر کو 'انسائٹ ایوارڈ' سے نوازا گیا

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 7:15 AM IST

ریاست اتر پردیش کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (کامرس شعبہ) میں ٹورازم کے اسکالر سُجود اور نسیم بانو کے تحقیقی مقالہ کو جے ایل یونیورسٹی (بھوپال) میں سیاحت و میزبانی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی ویبینار (آئی سی ایچ ٹی -2021) میں انسائٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اے ایم یو اسکالرز کے ریسرچ پیپر کو 'انسائٹ ایوارڈ' سے نوازا گیا
اے ایم یو اسکالرز کے ریسرچ پیپر کو 'انسائٹ ایوارڈ' سے نوازا گیا
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اسکالر سُجود اور نسیم بانو کے مشترکہ تحقیقی مقالہ بعنوان: کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیاحوں کے سفری ارادوں کا جائزہ (Travel intention during Coronavirus: An extension of the theory of planned behaviour by adding perceived risk) کو سیاحت و میزبانی کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی ویبینار میں 'انسائٹ ایوارڈ' سے نوازا گیا۔

بھوپال کی جے ایل یونیورسٹی میں بین الاقوامی ویبینار کا انعقاد جے ایل یونیورسٹی کے اسکول آف ہاسپیٹلیٹی اینڈ ٹورازم نے کیا تھا۔

اے ایم یو کے مذکورہ بالا ریسرچ اسکالرز نے اپنا مقالہ ورچوئل طریقہ سے پیش کیا۔ اس سیشن کے کوآرڈینیٹر جے ایل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اننت کمار ورما تھے، جنہوں نے مقالے کو سراہا۔

پروفیسر ڈاکٹر بی پدما سیشن نے بھی مقالے کے موضوع کو سراہا، جس میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیاحوں کی سفری ارادوں کا جائزہ لیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: نوئیڈا: ایک اور مسلم شخص ہجومی تشدد کا شکار

ریسرچ اسکالرز کی سپروائزر پروفیسر شیبا حامد نے کہا کہ ویبینار میں پیش ہونے والے مقالوں کا باریکی سے تجزیہ کیا گیا اور جیوری نے اے ایم یو اسکالروں کے مقابلے کو آئی سی ایچ ٹی-2021 انسائٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.