ETV Bharat / state

Horse Shows اے ایم یو کی کلثوم صلاح الدین نے ہارس شو میں طلائی اور چاندی کے تمغے جیتے - ہارس شو میں سونے اور چاندی کے تمغے جیتے

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کی طالبہ کلثوم صلاح الدین نے ضلع غازی آباد میں منعقد ہارس شو میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی اور چاندی کے تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔ AMU Rider Wins Gold And Silver In Two Horse Shows

اے ایم یو
اے ایم یو
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 4:48 PM IST

ریاستی سطح کے گھوڑ سواری مقابلہ 'اتر پردیش ہارس شو' میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی رائیڈنگ کلب (ایم یو آر ڈی) کی رائیڈر اور اے ایم یو شعبہ جغرافیہ کی ریسرچ اسکالر کلثوم صلاح الدین نے سونے اور چاندی کے تمغے جیتنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ AMU Rider Wins Gold And Silver In Two Horse Shows

کلثوم نے کہا ان مقابلوں میں شرکت سے اعلیٰ سطح پر اے ایم یو کی نمائندگی کرنے کا موقع ملا اور تمغہ جیتنے سے بڑے مقابلوں کے لیے کوالیفائی کرنے کا موقع ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی بھی بہت کچھ سیکھنا ہے اور یونیورسٹی کے لیے مزید کامیابیاں حاصل کرنی ہے“۔

رائیڈر کلب کے کوچ محمد عمران نے ٹیلی فون پر اطلاع دیتے ہوئے بتایا اس بار ایم یو رائیڈنگ کلب کی ٹیم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، کلثوم سمیت دیگر طلباء نے بھی تمغہ حاصل کئے ہیں۔ ایم یو رائیڈر کلب کی ٹیم 18 دسمبر کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی واپس آئیں گی۔

واضح رہے کلثوم اس سے قبل کئی قومی اور علاقائی سطح کے گھوڑ سواری مقابلے جیت چکی ہیں۔ وہ اے ایم یو ہارس رائیڈ نگ کلب میں سیکشن کمانڈر اور شعبہ جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کی طالبہ ہیں۔

مزید پڑھیں:EFFI CYCLE Competition 2022 اے ایم یو طلبا نے مقابلے میں 'بیسٹ انوویشن ایوارڈ' حاصل کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.