ETV Bharat / state

اے ایم یو طلبہ کا احتجاج گیارہویں روز بھی جاری - شعبۂ پی ایچ ڈی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ پی ایچ ڈی میں داخلہ کے لیے یونیورسٹی طلبہ و طالبات نے کینڈل مارچ کرکے کر یونیورسٹی کے نوٹس کو جلایا۔

اے ایم یو طلبہ کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 10:49 PM IST

واضح رہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں گزشتہ گیارہ دنوں سے شعبۂ پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے طلبہ و طالبات کا احتجاج جاری ہے۔

آج اے ایم یو کے پراکٹر پروفیسر محسن خان نے احتجاج کررہے طلبہ کو نوٹس دیا اور کہا کہ اگر احتجاج ختم نہ کیا گیا تو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔

اے ایم یو طلبہ کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل

احتجاج کررہے طلبا و طالبات نے کینڈل مارچ نکال کر یونیورسٹی کے گیٹ پر پراکٹر کے نوٹس کو جلایا۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے داخلے کے لیا دھرنے کے طلبہ اور طالبات نے کینڈل مارچ نکال کر یونیورسٹی پراکٹر کے نوٹس کو جلایا. واضح رہے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پچھلے گیارہ دن سے پی ایچ ڈی کے داخلے کے لیے چل رہاہے دھرنا.

Body:آج اے ایم یو کے پراکٹر پروفیسر محسن خان نے دھرنے پر بیٹھے طلبہ کو نوٹس دیا اور کہا دھرنا نہ ہٹانے پر ایف آئی آر کرائی جائے گی. دھرنے کے سبھی طلباوطالبات نے طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر اور دیگر یونیورسٹی کے طلبہ کے ساتھ کینڈل مارچ نکال کر بابے سید گیٹ پر پراکٹر کے نوٹس کو جلایا اور علی گڑھ شہر کے سیو کو پراکٹر کا نوٹس پڑھاکر سنایا۔ طلبہ یونین کے سیکریٹری حذیفہ عامر کینڈل مارچ میں شامل ہوئے اور طلبہ سے کہا یونیورسٹی طلبہ یونین آپ کے ساتھ ہے۔۔۔۔ شعبہ اردو کے طالب علم ناظم ہسپتال میں بھرتی تھے جہاں پر ان کا علاج چل رہا تھا لیکن کینڈل مارچ میں شامل ہونے کے لئے ہوسپیٹل سے باب سید پہنچے۔ ۱۔ بائیٹ۔۔۔۔طلبہ یونین سیکریٹری۔۔۔۔۔حذیفہ عامر ۔ ۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔۔ محمد نظام۔۔۔۔۔ شعبہ اردو۔۔۔۔ طالب علم۔ ۳۔ بائٹ۔۔۔۔۔ شعبہ اردو۔۔۔۔۔طالبات۔۔۔۔ نابینا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.