ETV Bharat / state

AMU: پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان - علی گڑھ کی خبر

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے مختلف فیکلٹیز کے پی ایچ ڈی 21-2020 کا داخلہ امتحانات 21 اگست تا 29 اگست کو منعقد ہوگا۔

پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان

author img

By

Published : Aug 20, 2021, 5:32 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے امتحان کنٹرولر مجیب اللہ زبیری کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق ایگری اکنامکس اینڈ بزنس مینجمنٹ، ایگریکلچر مائیکرو بائیولوجی، پلانٹ پتھالوجی، پوسٹ ہارویسٹ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاء اور ہوم۔سائنس کا پی ایچ ڈی داخلہ امتحان 21 اگست کو صبح دس بجےسیکشن اے کے لئے اور دوپہر بارہ بجے سے سیکشن بی کے لئے ہوگا، سوائے ہوم سائنس کے، جس کے بی سیکشن کا امتحان دوپہر ڈھائی بجے سے ہوگا۔

پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان
پی ایچ ڈی کے داخلہ امتحان کی تاریخوں کا اعلان
اسی طرح ویسٹ ایشین اسٹڈیز اینڈ نارتھ افریکن اسٹڈیز، اسٹریٹجک سیکیورٹی اینڈ پیس اسٹڈیز، سول انجینئرنگ، الیکٹریکل انجینئرنگ، مکینیکل انجینئرنگ، اپلائیڈ فزکس، کمپیوٹر انجینئرنگ، الیکٹرونک انجینئرنگ، پیٹرولیم پروسیسنگ اینڈ پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ، بایومیڈیکل اینڈ ہیومن اینڈ فیکٹر انجینئرنگ، ایپلائیڈ کیمسٹری، ایپلائیڈ میتھمیٹکس اور کیمیکل انجینئرنگ پی ایچ ڈی کا داخلہ امتحان 23 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے کے لئے اور دوپہر 12 بجے سیکشن بی کے لئے ہوگا۔فیکلٹی آف میڈیسن کے بایو کیمسٹری، کلینیکل سائیکالوجی، انڈو کرینولوجی، مائیکرو بائیولوجی، نیورو سائنسز، فارماکالوجی، فزیولوجی، سائیکیا ٹری اور ٹیوبر کلوسس میں پی ایچ ڈی کا داخلہ امتحان 24 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے کے لئے اور دوپہر بارہ بجے سیکشن بی کے لئے ہوگا۔فیکلٹی آف سائنس کا 25 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے اور دوپہر 12 بجے سیکشن بی کے لئے، لائف سائنس اور کامرس کا 26 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے اور دوپہر بارہ بجے سیکشن بی کے لئے پی ایچ ڈی کا داخلہ امتحان ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: علی گڑھ: اے ایم یو ایک بار پھر ممتاز ہندوستانی یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل

فیکلٹی آف مینجمنٹ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ اور فیکلٹی آف دینیات کا 28 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے اور دوپہر بارہ بجے سیکشن بی کے لئے پی ایچ ڈی کا داخلہ امتحان ہوگا۔ اسی طرح فیکلٹی اور سائنس کا 29 اگست کو صبح دس بجے سیکشن اے اور دوپہر بارہ بجے سیکشن بی کے لئے پی ایچ ڈی کا داخلہ امتحان ہوگا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.