ETV Bharat / state

'تعلیمی مسائل کو حل کرنے کے بجائے دھمکی' - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس کے باہر شعبۂ پی ایچ ڈی میں داخلہ نہ ملنے پر طلبا و طالبات گزشتہ آٹھ دنوں سے احتجاج کررہے ہیں۔

خون سے لکھا ہوا خط
author img

By

Published : Apr 21, 2019, 6:03 PM IST

احتجاج کررہے طلباء نے اپنے مطالبات منوانے کے لیے شیخ الجامعہ کو خون سے لکھا ہوا خط روانہ کیا اور صدر جمہوریہ کو پوسٹ کارڈ بھیج کر اس معاملے کے بارے میں اطلاع دیں۔

احتجاج کے دوران ایک فراز نامی طالب علم کی طبیعت خراب ہوگئی جسے فوری طور پر جے این میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا۔طبیعت میں سدھار ہونے کے بعد فراز پھر احتجاج میں شریک ہوگئے۔

داخلہ کے لیے طلبہ کا احتجاج

ان طلباء نے کہا کہ وہ گزشتہ ایک ہفتہ سے احتجاج کررہے ہیں۔لیکن ان کی پریشانیوں کا کوئی حل نہیں نکالا جا رہا ہے البتہ انہیں ڈرایا اور دھمکایا جارہا ہے کہ اگر ان لوگوں نے احتجاج ختم نہیں کی تو مستقبل میں ان طلبا پر کسی میں شعبہ می داخلہ پر روک لگا دی جائے گی۔

واضح رہے کہ ان طلباء و طالبات کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی کے مختلف شعبوں میں پی ایچ ڈی کی خالی سیٹوں پر انھیں داخلے دیے جائیں اور جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تب تک وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے داخلے کو لے کر طلبہ کا آٹھویں دن بھی دھرنا جاری ۔
طلباء نے خون سے خط لکھ کر شیخ الجامعہ پروفیسر تاریخ منصور کو دیا۔

Body:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے داخلے کو لے کر طلبہ کا آٹھویں دن بھی دھرنا جاری۔ اے ایم یو رجسٹرار آفس کے باہر پی ایچ ڈی کے داخلے میں منتخب نہ ہونے پر دھرنے پر بیٹھے ایم یو کے طلبہ اور طالبات۔

دھرنے پر بیٹھے طالب علم فراز چوہدری کی کل اچانک طبیعت خراب ہو گئی تھی جس کے بعد آنن فانن میں فراز کو جوائن میڈیکل کالج میں علاج کے لیے بھرتی کروایا فراز کا بلڈ پریشر
لو ہو گیا تھا۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.