ETV Bharat / state

AMU'اے ایم یو الومنائی میٹ 2022' کا 17 اکتوبر کو اہتمام - اے ایم یو الومنائی افئیرس کمیٹی کے چیئرمین

کورونا وبا کے سبب دو سال بعد "اے ایم یو الومنائی میٹ 2022" کا اہتمام آف لائن موڈ میں 16-17 اکتوبر کو کیا جائے گا۔اس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہے۔AMU

'اے ایم یو الومنائی میٹ 2022' کا اہتمام  16-17 اکتوبر کو
اے ایم یو الومنائی میٹ 2022، آف لائن
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 4:27 PM IST

علی گڑھ :علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) الومنائی افئیر کمیٹی کے زیر اہتمام 'اے ایم یو الومنائی میٹ 2022' کا اہتمام بانی درسگاہ سر سید احمد کی یوم پیدائش کے موقع پر 16-17 اکتوبر کو کیا جائے گا جس کے مہمان خصوصی کوکن شمشی (صدر میڈیکل ایسوسی ایشن آف نارتھ، امریکہ) ہوں گے۔AMU Orgnise Alumni Meet Off Line

'اے ایم یو الومنائی میٹ 2022' کا اہتمام 16-17 اکتوبر کو

الومنائی میٹ ایک ایسا موقع ہوتا ہے جس میں یونیورسٹی کے سابق طلبہ ایک ساتھ ہوتے ہیں۔ سابق طلباء سے موجودہ یونیورسٹی طلباء کو بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ سابق طلباء موجود طلباء کو ان کے ڈگری اور دلچسپی کے مطابق نوکریاں بھی فراہم کرتے ہیں اور اعلی تعلیم، نوکریاں، کاروبار کے بارے میں معلومات دیتے ہیں اپنے تجربے سے طلباء کو بہتر مستقبل بنانے حدایات دیتے ہیں۔

اے ایم یو الومنائی میٹ 2022، آف لائن
اے ایم یو الومنائی میٹ 2022، آف لائن

اسی موقع پر سابق طلباء کو اپنے طالب علمی کے وقت کو بھی تازہ کرنے کا موقع ملتا ہے ساتھ ہی یونیورسٹی میں تبدیلیاں اور موجودہ وقت کے اعلی عہدیداران سے بھی ملاقات کرنے کا بہترین موقع ملتا ہے۔ہندوستان کے مختلف حصوں کے ساتھ المنائی میٹ میں خاصی تعداد میں بیرونی ممالک سے بھی سابق طلباء شرکت کرنے آتے ہیں جن کے رہائشی کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Air Force Day 2022 ایئر فورس کے لیے اسلحہ سسٹم برانچ کو منظوری

اے ایم یو الومنائی افئیرس کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ نے بتایا کہ 2020 اے ایم یو کا صدی سال تھا جس کو وبا کی وجہ سے بڑھا کر 2021 کر دیا گیا تو الومنائی میٹ-2020 میں نہیں ہوسکا کیونکہ ہم چاہتے تھے کہ آف لائن کریں کیوں کہ صدی سالہ جشن کا موقع ہے لیکن 2021 میں بھی کورونا کے سبب آن لائن ہی ممکن ہو پائی لیکن 2022 کی الومنائی میٹ کا اہتمام یوم سر سید کے موقع پر 16-17 کو آف لائن کیا جا رہا ہے۔ جس کے لئے ہم پچھلے کئی مہینوں سے محنت کر رہے ہیں، وہ آخری شکل میں آگئی ہے۔ سفیان نے مزید بتایا الومنائی میٹ میں شرکت کرنے کے لئے ہمنے المنائی کو رجسٹریشن فارم بھیج دیئے ہیں۔ 16 اکتوبر کو المنائی میٹ ہوگی اور 17 اکتوبر کو یوم سر سید۔AMU Orgnise Alumni Meet Off Line

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.