ETV Bharat / state

اے ایم یو: آن لائن ڈبیٹ اور مضمون نویسی مقابلہ کا اعلان

ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر "آزادی کا امرت مہوتسو" کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے 'ایڈوانسڈ سنٹر فار ویمنس اسٹڈیز' کی جانب سے ایک آن لائن ڈبیٹ اور مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

AMU: Online Debate and Essay Competition
اے ایم یو: آن لائن ڈبیٹ اور مضمون نویسی مقابلہ کا اعلان
author img

By

Published : Aug 9, 2021, 4:54 PM IST

جشن یوم آزادی کے موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور یونیورسٹی کے تمام اسکولوں میں مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا جاتا تھا لیکن کورونا وبا کے سبب یونیورسٹی اور اسکول بند ہونے کی وجہ سے زیادہ تر کام آن لائن ہی ہو رہے ہیں۔ جس میں یونیورسٹی اور اسکول کی پڑھائی کے ساتھ امتحانات بھی شامل ہیں۔

AMU: Online Debate and Essay Competition
اے ایم یو: آن لائن ڈبیٹ اور مضمون نویسی مقابلہ کا اعلان
کورونا وبا کے سبب ہی اے ایم یو کے 'ایڈوانسڈ سنٹر فار ویمنس اسٹڈیز' کی جانب سے ایک آن لائن ڈبیٹ اور مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ایڈوانسڈ سنٹر فار ویمنس اسٹڈیز کی ڈائریکٹر پروفیسر عزرا موسی نے بتایا کہ آن لائن ڈبیٹ مقابلہ بعنوان "آزادی کے 75 برس بعد بھی صنفی عدم مساوات کے لیے سرپرستی ذمہ دار ہے" (Patriarchy is responsible for lingering gender Inequality even after 75 years of Independence) مذکورہ پروگرام 13 اگست کو شام 4 بجے کوگل میٹ پر منعقد ہوگا، جبکہ مضمون نویسی مقابلہ کا موضوع ہے "بھارت کی تحریک آزادی میں خواتین کا کردار پر منعقد ہوگا"۔

آن لائن ڈبیٹ مقابلہ میں شرکت کے خواہشمند طلبہ ای میل آئی ڈی acwsprogram@gmail.com کے ذریعے اپنا رجسٹریشن کرا سکتے ہیں، جبکہ مضمون نویسی کے مقابلے میں شرکت کے خواہشمند طلبہ 18 اگست 2021 تک اپنے مضامین اردو، انگریزی یا ہندی میں مذکورہ ای میل آئی ڈی پر ارسال کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.