ETV Bharat / state

AMU Old Boys میرٹھ میں جشن سر سید کے موقع پرسے جلسے کا انعقاد - اتر پردیش کے میرٹھ

سر سید احمد خاں کی یوم پیدائش کے موقع پر اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے میرٹھ میں جلسے کا اہتمام کیا گیا۔بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔AMU Old Boys Meerut

میرٹھ میں جشن سر سید کے موقع پرسے جلسے کا انعقاد

author img

By

Published : Oct 18, 2022, 7:25 PM IST

Intro:اتر پردیش کے میرٹھ میں سر سید احمد خاں کی یوم پیدائش کے موقع پر اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے میرٹھ میں جلسے کا اہتمام کیا گیا۔بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔. AMU Old Boys Organise SIR Syed Day In Meerut In Uttar Pradesh

میرٹھ میں جشن سر سید کے موقع پرسے جلسے کا انعقاد

ایسوسی ایشن سے وابستہ افراد اس دن کو نہ صرف سر سید کو یاد کرتے ہوئے نا صرف انھیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں بلکہ سر سید کے مشن کو آگے بڑھانے کے لئے کوششیں انجام دینے کا سلسلہ آج بھی جاری رکھے ہوئے ہیں.

میرٹھ میں اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ جشن یوم سر سید کے موقع پر ممبر او پی اگروال اور سابق وزیر اتر پردیش ڈاکٹر معراج الدین نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تعلیمی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے بغیر کسی تفریق کے اس مشن کو آگے بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا .

یہ بھی پڑھیں:Sir Syed Day Traditional Dinner جشن یوم سر سید کا روایتی ڈنر کا اہتمام

اس موقع پر مہمانان نے نہ صرف یونیورسٹی میں گزارے لمحات کو یاد کیا بلکہ سر سید کے تعلیمی مشن کو اپنی زندگی میں اتارتے ہوئے ان کے مشن آگے لے جانے کی بات پر بھی زور دیا.

اے ایم یو اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے میرٹھ میں جشن یوم سر سید کا اہتمام کیا جاتا ہے اس موقع پر اولڈ بائز ایسوسی ایشن سے وابستہ افراد بغیر کسی مذہب وملت کے سر سید کے مشن کو آگے بڑھانے کے لئے تعلیمی خدمات کے لئے تعاون بھی کرتے ہیں.تاکہ سر سید کے تعلیمی مشن کو اگے بڑھایا جا سکے. AMU Old Boys Organise SIR Syed Day In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.