ETV Bharat / state

اے ایم یو: یوم جمہوریہ کا مشاعرہ 25 جنوری کو آن لائن منعقد ہوگا - اے ایم یو نیوز

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں یوم جمہوریہ تقریبات کا آغاز روایتی طور پر اردو شعبہ کے مشاعرے سے ہوتا ہے۔ اس سال کووڈ۔19 کی وبا کے باعث مشاعرہ 25 جنوری کو آن لائن منعقد کیا جائے گا۔

amu
اے ایم یو
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 7:48 PM IST

25 جنوری کی شب میں آٹھ سے 10 بجے کے درمیان ہونے والے اس مشاعرے میں ملک و بیرون ملک سے نامور شعراء شرکت کریں گے۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کریں گے، جبکہ پرو وائس چانسلر پروفیسر ظہیر الدین مہمان خصوصی ہوں گے۔

صدر شعبہ پروفیسر محمد علی جوہر نے بتایا کہ نئی دہلی سے پروفیسر خالد محمود، پروفیسر شہپر رسول، پروفیسر احمد محفوظ، نوئیڈا سے جناب نعمان شوق، جناب فرحت احساس، رامپور سے جناب اظہر عنایتی، بھوپال سے جناب منظر بھوپالی، جناب سید پا پولر شاہ، یو کے سے جناب ہلال فرید، قطر سے جناب افتخار راغب اور جناب ندیم ظفر جیلانی، امریکہ سے جناب نوشہ اسرار سمیت علی گڑھ سے پروفیسر مہتاب حیدر نقوی، پروفیسر شہاب الدین ثاقب، پروفیسر مولابخش، ڈاکٹر سرور ساجد، ڈاکٹر راشد انور، جناب عالم خورشید، ڈاکٹر معید رشیدی، ڈاکٹر سرفراز خالد، جناب نسیم صدیقی اور پروفیسر سراج اجملی مشاعرے میں اپنے کلام سے نوازیں گے۔

مزید پڑھیں:

اردو زبان و ادب کے فروغ میں ریڈیو اور ٹیلی ویژن کا رول

مشاعرے میں آن لائن شرکت کے لیے ویب لنک ہے۔

https://amuevents.webex.com/amuevents/onstage/g.php?MTIDe9ddec2bc081c208e7945655c569c4a

ایونٹ نمبر : 1764852123

پاس ورڈ : 25-Jan-2021@8-pm

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.