میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر حارث ایم خان کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق ای این ٹی، پیڑیاٹرکس، ریڈیو ڈائیگنوز، آرتھوپیڑک سرجری، فیزیو تھریپی، ڈرمالوجی، امراض دماغ، استھیولوجی، جنرل سرجری، جی ایس فالواپ کلینک، میڈیسن، میڈیسن فالواپ، کارڈیالوجی، ٹی وی و چیسٹ، پلاسٹک سرجری، امراض خواتین اور زچگی، اے این سی، ریڈیو تھراپی اور آپتھامولوجی میں او پی ڈی خدمات کام کے سبھی ایام میں دستیاب رہ گئی۔
مزید پڑھیں:
مختلف کمپنیوں میں ملازمت اور انٹرن شپ کے لیے اے ایم یو کے 211 طلبہ منتخب
مذکورہ بالا سبھی شعبوں میں فیزیو تھریپی، استھیسیولوجی اور جنرل سرجری فالواب کلینک کو چھوڑ کر ہر دن زیادہ سے زیادہ 70 مریضوں کو دیکھا جائے گا۔