ETV Bharat / state

اے ایم یو میڈیکل کالج میں او پی ڈی کا نیا شیڈول 15 فروری سے نافذ ہوگا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال کے مختلف شعبوں میں 15 فروری سے او پی ڈی کا نیا شیڈول نافذ ہو رہا ہے۔

jnmc
جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 8:40 PM IST

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر حارث ایم خان نے بتایا کہ ہر روز او پی ڈی میں مریضوں کا رجسٹریشن صبح 8 بجے سے 10:30 بجے کے درمیان ہوگا۔ دریں اثناء جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج و اسپتال کی سبھی آپریشن تھیٹر معمول کی سرجری کے لیے 15 فروری سے شروع ہو جائیں گے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی طرح اسپیشل وارڈ کے 29 کمرے بھی 15 فروری سے کھل جائیں گے۔ جاری شدہ شیڈول کے مطابق ای این ٹی، پیٹرکس، ریڈیو ڈائگنوسس، آرتھو پیٹک سرجری، ڈرماٹولوجی، سائیکیاٹری، جنرل سرجری، میڈیسن، ٹی وی اور چیسٹ، پلاسٹک سرجری، زچگی و امراض خواتین، اے این سی اور آپتھلمالوجی شعبہ کی او پی ڈی ہر روز چلے گی اور یومیہ 150 مریض دیکھے جائیں گے۔

اسی طرح میڈیسن فالواپ کاڈیالوجی سپر اسپیشلٹی اور ریڈیو تھراپی کی او پی ڈی بھی ہر روز چلی گئی تاہم یومیہ صرف سو مریض دیکھے جائیں گے۔

amu jnmc opd patients intake announced
اے ایم یو میڈیکل کالج میں او پی ڈی کا نیا شیڈول 15 فروری سے نافذ ہوگا

فیزیو تھریپی، انستھیسیالوجی اور جی ایس فالواپ کلینک کی او پی ڈی بھی ہر روز چلی گئی اور یومیہ 50 مریض دیکھے جائیں گے۔

ویل بیبی کلینک کی او پی ڈی منگل، جمعرات اور سنیچر کو چلے گی اور یومیہ 150 مریض دیکھے جائیں گے۔ اسپورٹس اینڈ آرتھو سکوپی، ٹیومر کلینک اور سپائن کلینک سپر اسپیشلٹی کی او پی ڈی منگل کو چلے گی اور یومیہ 50 مریض دیکھے جائیں گے۔

amu
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

مزید پڑھیں:

معروف شاعر شہر یار کا 9 واں یوم وفات، خاص رپورٹ

اسی طرح پیڈ یاٹرکس آرتھوکلینک سپر اسپیشلٹی، اور نیفرولوجی کی او پی ڈی پیر کو چلے گی اور یومیہ 50 مریض دیکھے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.