ETV Bharat / state

اے ایم یو: نازیبا تبصرہ کرنا طالب علم کو مپنگا پڑگیا - اے ایم یو کی خبریں

یونیورسٹی کے ترجمان پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا کہ کیمپس میں کوئی ڈریس کوڈ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک اس کا تعلق ہے یونیورسٹی اس طرح کے تنازعہ اور نا زیبا تبصرے کی شدید مذمت کرتی ہے۔

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 4:48 PM IST

سوشل میڈیا پر ایک طالبہ کو مبینہ طور پر حجاب پہنانے کے لئے مجبور کرنے اور ہراساں کیے جانے کے تنازعہ کے سلسلے میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (ایم اے یو) پراکٹر کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا۔

اے ایم یو نے نازیبا تبصرہ کرنے والے طلبا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا

اے ایم یو انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں طالبات کے لئے کوئی ڈریس کوڈ نافذ نہیں ہے۔یونیورسٹی کے ترجمان پروفیسر شافع قدوائی نے بتایا کہ کیمپس میں کوئی ڈریس کوڈ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک اس کا تعلق ہے یونیورسٹی اس طرح کے تنازعہ اور نا زیبا تبصرے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ قابل اعتراض تبصرہ کرنے والے طالب علم کو یونیورسٹی پراکٹر کی جانب سے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا جا رہا ہے۔واضح رہے کچھ روز قبل اے ایم یو میں بی ٹیک کی تعلیم حاصل کر رہی ضلع بلندشہر کی رہائشی نقشترہ سنگھ نے اے ایم یو میں ہی بی آرک کی تعلیم حاصل کر رہے دانش پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے انسٹاگرام پر ایک کمنٹ کیا جس میں لکھا "لاک ڈاؤن کے بعد انشاءاللہ آپ کو بھی حجاب پہنایا جائے گا وہ بھی پیتل کا" ۔جس کے بعد نقشترہ نے تھانہ سول لائن میں دانش کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی اور اے ایم یو پراکٹر دفتر میں بھی شکایت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.